ADVERTISEMENT
پیڑولیم کمپنیوں نے پھر ایک بار کمر شل گیس کی قمیتوں میں مزید اضافہ کیا ہے جس پر عوام نے پھر ایک بار شدید ناراض گی کا اظہار کیا ہے ۔اطلاعات کے مطابق پٹرولیم کمپنیوں نے یکم نومبرپیرسے تجارتی مائع پٹرولیم گیس (ایل پی جی) سلنڈر کی قیمت میں 266 روپے کا اضافہ کر دیا ہے۔دہلی میں 19 کلو کے کمرشل سلنڈر کی قیمت آج سے 2ہزار50 روپے ہوگی جو پہلے 1734 روپے تھی۔
ADVERTISEMENT