Daily Aftab
30 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

”مودی کی قیادت میں ترقی یافتہ ہندوستان کا عزم“

by Online Desk
05 مئی 2024
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نریندر مودی نے قبائلیوں کے بجٹ میں تین گنا اضافہ کیا:جے پی نڈا

سورج پور، 5 مئی (یواین آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر جے پی نڈا نے کہا ہے کہ یہ انتخاب وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ترقی یافتہ ہندوستان کے خواب کو پورا کرنے کے عزم کا انتخاب ہے ۔ اتوار کو یہاں ہائی اسکول گرا¶نڈ میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر نڈا نے اپنی تقریر کا آغاز ‘سبلے بڑھیا چھتیس گڑھ’ سے کیا۔ انہوں نے کہا کہ میں نے آپ سے وعدہ مانگا تھا اور آپ نے میری بات مانی۔ بی جے پی نے اسمبلی انتخابات جیت کر مضبوط حکومت بنائی۔ انہوں نے کہا، ”آپ لوگوں نے پہلے ہی سے ارادہ کرلیاہے ۔ آپ لوگ فیصلہ کر چکے ہیں۔ یہ انتخاب مسٹرمودی کی قیادت میں ترقی یافتہ ہندوستان کے خواب کو پورا کرنے کے عزم کا انتخاب ہے ۔ مسٹر نڈا نے کہا، ”بی جے پی نے جو کہا وہ کیا۔ مسٹر مودی نے کہا کہ تبدیلی لا¶ اور انہوں نے وہ کیا۔ قبائل کے نام پر پہلے سیاست ہوتی تھی۔ آپ کی تصویر اور تقدیر بدلنے کا کوئی کام نہیں ہوتا تھا۔ مسٹرمودی نے اس کے لیے کام کیا ہے ۔ مسٹر مودی نے قبائلیوں کے بجٹ میں تین گنا اضافہ کیا ہے ۔ ایکلویہ اسکول کے بجٹ میں 21 گنا اضافہ کیا گیا ہے ۔ اس کے لیے پوری طاقت لگادی گئی ہے ۔ مسٹر مودی نے عزت گھر بنانے کا کام بھی کیا۔ سرگوجا اور جش پور سے نکسل ازم ختم ہو گیا ہے ۔ ہر روز گھوٹالے ہوتے تھے ۔ آج غریبوں کی فکر اور شنوائی ہورہی ہے ۔ خواتین کو طاقت مل رہی ہے ۔ نوجوان آگے بڑھ رہے ہیں۔ ملک نے 10 برسوں میں بہت ترقی کی ہے ۔ مسٹرنڈا نے کہا کہ کانگریس کہتی تھی کہ کچھ نہیں بدلے گا، سب کچھ ایسے ہی رہے گا، سب کچھ ایسے ہی چلے گا۔ اب وقت آگیا ہے کہ ترقی یافتہ ہندوستان کے عزم کو پورا کیا جائے ۔ 10 سال پہلے ووٹ بینک کی سیاست ہوتی تھی، مذہب اور ذات پات کی سیاست تھی۔ سماج کو تقسیم کرنے کا کام کیا جاتا تھا لیکن مسٹر مودی نے 10 سال میں سیاست کی تعریف ہی بدل دی۔ آج ہمیں ترقی کی سیاست کرنی ہے ۔ انہوں نے سب کا ساتھ سب کا وکاس کا منتر دیا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
 امت شاہ  26 ستمبر کو امرتسر میں شمالی زونل کونسل کی 31ویں میٹنگ کی صدارت کریں گے

تیسرے مرحلہ میں ہم 200 نشستوں تک پہنچ جائیں گے :امیت شاہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

”مودی کی قیادت میں ترقی یافتہ ہندوستان کا عزم“
تازہ ترین خبریں

”مودی کی قیادت میں ترقی یافتہ ہندوستان کا عزم“

05 مئی 2024
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(جنگلوں کا صفایا اور ماحول کی کثافت)

01 دسمبر 2021
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d