Daily Aftab
18 فروری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جموں کشمیر میں ہنر مندوں ، کاریگروں اور دستکاری کےلئے سکیمیں

by Online Desk
28 اپریل 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ترقیاتی منصوبوں میں مقامی نوجوانوں کے روزگار کو بہتر بنانے کی ایل جی کی ہدایت
محکموں کو غیر منظم کارکنوں کو ای شرم پورٹل پر خود کو رجسٹر کرنے میں مدد کرنی چاہئے۔لیفٹیننٹ گورنر
سرینگر//ہنر مندوں ، کاریگروں اور مزدوروں کےلئے سرکار کی جانب سے کئی سکیمیں متعارف کی جاچکی ہیں جن کے ذریعے غریب طبقہ سے تعلق رکھنے والے افراد کی فلاح و بہبود کو یقینی بنایا ہے ۔ خاص طور پر سکل ڈیولپمنٹ کے تحت نوجوانوں کو مختلف ہنروں کی مہارت کےلئے تربیت فراہم کی جاتی ہے ۔ ان تربیتی پروگراموں میں شرکت سے نوجوان روزگار حاصل کرنے کے مواقعے حاصل کرسکتے ہیں ۔ سکل ڈیولپمنٹ نوجوانوں کے مستقبل کےلئے ایک ایساپروگرام ہے جو نہ صرف سماج بلکہ ملک کے نوجوانوں کے مستقبل کو بہتر بنانے کا ایک اہم ذریعہ ہے ۔ملک میں غیر ہنر مند اور ہنر مند مہاجر مزدوروں کی فلاح و بہبود کے لئے حکومت کے ذریعہ نافذ کردہ اسکیمیں ،پروگراموں میں غریب کلیان روزگار ابھیان، پردھان منتری سواندھی اسکیم، آتم نربھر بھارت، پردھان منتری غریب کلیان یوجنا، ایک ملک ایک راشن کارڈ، عمارتوں کی تعمیر اور دیگر تعمیراتی کاموں سے جڑے مزدوروں کا مالی تعاون وغیرہ شامل ہیں ۔ ان سکیموں کے تحت نوجوانوں کو بہتر روزگار کے وسائل کی طرف رہنمائی کی جاتی ہے ۔ اس کے علاوہ محنت و روزگار کی وزارت سے منسلک دفتر، لیبر بیورو، کو مہاجر مزدوروں پر کل ہند جائزے کا اہتمام کرنے کا کام سونپا گیا ہے۔ لیبر بیورو کے ذریعہ کرائے جانے والے اس جائزے کے شیڈیول کو حتمی شکل دینے، نمونہ ڈیزائن تیار کرنے اور دیگر تکنیکی تفصیلات کے لئے حکومت ہند کے ذریعہ ماہرین کا ایک گروپ تشکیل دیا گیاتھا جو غریب مزدوروں ، نوجوانوں کی فراہم کی جانی والی سہولیات پر نظر رکھتے ہیں ۔ اسی تناظر میں گزشتہ روز لیفٹیننٹ گورنر نے متعلقہ محکموں میں بے روزگار نوجوانوں اور مزدوروں کی رجسٹریشن کے عمل کو ہموار کرنے اور ترقیاتی منصوبوں میں مقامی نوجوانوں کے روزگار کو بہتر بنانے کی ہدایت کی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ محکموں کو غیر منظم کارکنوں کو ای شرم پورٹل پر خود کو رجسٹر کرنے میں مدد کرنی چاہئے۔لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی جس میں ہنر مندی کی ترقی، انٹرپرینیورشپ اور مزدوروں کی بہبود کا جائزہ لیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا جیسا کہ ہنر مندی کی ترقی کی اسکیموں کا ہم آہنگی پیدا کرناکاروباری صلاحیتوں کے ذریعے تمام شعبوں میں روزگار پیدا کرنے کے مواقع اور حکمت عملی، ہنر کے فرق کے تجزیہ اور ہنر مندی کے لیے اسکل میپنگ، لیبر فورس اور نوجوانوں کی ری اسکلنگ، اور صحت کی دیکھ بھال کے موثرنفاذ،مزدوروں کی فلاح و بہبود کے لیے سماجی تحفظ کی اسکیمیں اور نوجوانوں اور خواتین کے لیے ذریعہ معاش پیدا کرنے کی اسکیمیں۔لیفٹیننٹ گورنر نے صنعتوں کی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے ابھرتے ہوئے ہنر مندی کی ترقی کے منظر نامے کے مطابق نوجوانوں اور مزدور افرادی قوت کو اپ سکلنگ اور ری اسکلنگ کی اہم ضرورت پر خصوصی زور دیا۔ انہوں نے ہنر مندی کی ترقی اور ابھرتے ہوئے کاروباری افراد کے لیے مواقع فراہم کرنے کے لیے حکومت کے مکمل نقطہ نظر پر زور دیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے قانونی کم از کم اجرت، سماجی تحفظ اور کارکنوں کی صحت کی دیکھ بھال کے لحاظ سے غیر منظم کارکنوں سمیت کارکنوں کے تحفظ کے لیے اقدامات کو مضبوط بنانے پر بھی زور دیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے متعلقہ محکموں میں بے روزگار نوجوانوں اور مزدوروں کی رجسٹریشن کے عمل کو ہموار کرنے اور ترقیاتی منصوبوں میں مقامی نوجوانوں کے روزگار کو بہتر بنانے کی ہدایت کی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
 امت شاہ  26 ستمبر کو امرتسر میں شمالی زونل کونسل کی 31ویں میٹنگ کی صدارت کریں گے

یوپی ، بہار ، بنگال سے کوئی بھی شخص آج کی تاریخ میں بلا خوف کشمیر کے کسی بھی جگہ جاسکتا ہے

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جموں و کشمیر انتظامیہ  بدعنوانی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا  ہے۔ ایل جی سنہا
تازہ ترین خبریں

جموں کشمیر میں ہنر مندوں ، کاریگروں اور دستکاری کےلئے سکیمیں

28 اپریل 2024
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ملین لوگ ذیابطیس میں مبتلا)

28 دسمبر 2022
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

بے روزگار نوجوان اور روزگار کی امیدیں

12 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d