Daily Aftab
26 اگست ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

95سیٹوں کیلئے1351 اُمیدوار میدان میںاُتر گئے

by Online Desk
23 اپریل 2024
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے میں 7 مئی کو ووٹنگ ہوگی

نئی دہلی، 23 اپریل (یو این آئی) لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے میں 12 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 95 سیٹوں کے لیے ایک ہزار 351 امیدوار میدان میں ہیں۔ تیسرے مرحلے میں ان سیٹوں پر 7 مئی کو ووٹنگ ہوگی۔ الیکشن کمیشن نے منگل کو ایک ریلیز میں کہا کہ پیر کو انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لیے کاغذات نامزدگی واپس لینے کے بعد کل 1,351 امیدوار رہ گئے ہیں۔ کمیشن نے کہا ہے کہ ان میں مدھیہ پردیش کے بیتول (ایس سی) علاقے سے آٹھ امیدواروں کے نام شامل ہیں اور گجرات کے سورت حلقے سے ایک امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوا ہے ۔واضح رہے کہ بیتول حلقہ انتخاب کا عمل دوسرے مرحلے میں منعقد ہونا تھا۔ بیتول میں بہوجن سماج پارٹی کے امیدوار اشوک بھالاوی کی موت کی وجہ سے انتخابات ملتوی کر دیے گئے ہیں۔نام واپس لینے کے بعد گجرات کی 26 سیٹوں پر 266، مہاراشٹر کی 11 سیٹوں پر 258، کرناٹک کی 14 سیٹوں پر 227، چھتیس گڑھ کی سات سیٹوں پر 168، مدھیہ پردیش کی نو سیٹوں پر 127، اتر پردیش کی 10 سیٹوں پر 100 امیدوار، مغربی بنگال کی چار سیٹوں پر 57، بہار کی پانچ سیٹوں پر 54، آسام کی چار سیٹوں پر 47، جموں و کشمیر کی ایک سیٹ پر 20، گوا کی دو سیٹوں پر 16، دادر نگر حویلی اور دمن اور دیو کی دو سیٹوں پر 12 امیدوار میدان میں رہ گئے ہیں۔بیتول سمیت 95 حلقوں کے انتخابات کے لیے کل دو ہزار 963 کاغذات نامزدگی داخل کیے گئے ۔ اس مرحلے کے لیے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ 19 اپریل تھی اور کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے بعد 1563 کاغذات نامزدگی درست پائے گئے ۔انتخابات کے تیسرے مرحلے میں گجرات کی 26 پارلیمانی نشستوں کے لیے کل 658 کاغذات نامزدگی موصول ہوئے ، اس کے بعد مہاراشٹر کی 11 نشستوں کے لیے 519، کرناٹک کی 14 نشستوں کے لیے 503، چھتیس گڑھ کی سات نشستوں کے لیے 319 اور اتر پردیش کی 10 نشستوں کے لیے 271 کاغذات نامزدگی موصول ہوئے ۔لوک سبھا کی کل 543 سیٹوں کے لیے سات مرحلوں میں انتخابات ہو رہے ہیں۔ دوسرے مرحلے میں 13 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 88 نشستوں کے لیے 26 اپریل کو ووٹ ڈالے جائیں گے ۔ دوسرے مرحلے میں کل 1210 امیدوار میدان میں ہیں، جن میں سے زیادہ سے زیادہ 500 کیرالہ کی 20 سیٹوں کے لیے قسمت آزمائی کر رہے ہیں۔ ووٹوں کی گنتی 4 جون کو ہوگی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
گنڈبل بٹوارہ میں لوگوں کو پار لگانے والی کشتی اُلٹ گئی

گنڈل بل سانحہ کا 8واں دن واپسی کے انتظار میں بزرگ والدہ کی آنکھیں منتظر

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ایوان بالا کی 13 نشستوں کیلئے31 مارچ کو انتخابات ہوں گے
تازہ ترین خبریں

95سیٹوں کیلئے1351 اُمیدوار میدان میںاُتر گئے

23 اپریل 2024
دہی کے حیرت انگیز فوائد
صحت

دہی کے حیرت انگیز فوائد

01 مئی 2024
وزیر تعلیم سکینہ ایتو نے آج گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول ڈی کے مرگ میں نئے سائنس بلاک کا افتتاح کیا اور پیرنٹس-ٹیچرز میٹنگ میں شرکت کی۔
تازہ ترین خبریں

وزیر تعلیم سکینہ ایتو نے آج گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول ڈی کے مرگ میں نئے سائنس بلاک کا افتتاح کیا اور پیرنٹس-ٹیچرز میٹنگ میں شرکت کی۔

09 اگست 2025
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بڈگام میں عوامی اجتماع سے خطاب کیا
تازہ ترین خبریں

ہماری توجہ تعلیم کو آزاد تحقیق کی نشو نما کے لئے ایک طاقتور ذریعہ بنانے پر ہے: منوج سنہا

15 جون 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d