Daily Aftab
26 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ڈاکٹر امبیڈکر کاہندوستان کے سماجی اور سیاسی منظر نامے پر گہرا اثر

by Online Desk
14 اپریل 2024
A A
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

صدر، نائب صدر، وزیراعظم اور دیگر معززین کا بھیم را امبیڈکر کو خراج عقیدت
نئی دہلی/ صدرجمہوریہ ہند دروپدی مرمو، نائب صدر جمہوریہ ہند جگدیپ دھنکھڑ، وزیر اعظم نریندر مودی اور لوک سبھا اسپیکر اوم برلا، مرکزی وزراءکونسل کے مختلف اراکین، کئی اراکین پارلیمنٹ اور دیگر معززین نے بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راامبیڈکر جینتی پر اتوار کو خراج عقیدت پیش کیا۔ صدر جمہوریہ ہند محترمہ مرمو نے پارلیمنٹ ہاس کے احاطے میں منعقدہ ایک تقریب میں بابا صاحب کے مجسمے پر گلہائے عقیدت نذر کئے ۔ نائب صدر اور راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ، وزیر اعظم نریندر مودی اور لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے بھی اس موقع پر ڈاکٹر امبیڈکر کو خراج عقیدت پیش کیا۔ پارلیمنٹ ہا¶س کمپلیکس میں منعقعد پروگرام میں ہندوستانی آئین کے معمار اور سماجی مصلح ڈاکٹر امبیڈکر کو خراج عقیدت پیش کرنے والوں میں کئی مرکزی وزرائ، ارکان پارلیمنٹ، سابق ارکان پارلیمنٹ، کئی معززین اور سماج کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے متعدد لوگ ان لوگوں میں شامل تھے ۔ لوک سبھا اسپیکر اوم برلا، راجیہ سبھا کے ڈپٹی چیئرمین ہری ونش، ارکان پارلیمنٹ اور سابق ارکان پارلیمنٹ نے سمویدھان سدن کے سنٹرل ہال میں منعقدہ ایک اور پروگرام میں ڈاکٹر امبیڈکر کی تصویر پر گلہائے عقیدت نذر کئے ۔ لوک سبھا اور راجیہ سبھا کے سکریٹری جنرل بالترتیب اتپل کمار سنگھ اور پی سی مودی نے بھی پارلیمنٹ ہا¶س کے سنٹرل ہال میں ڈاکٹر امبیڈکر کو خراج عقیدت پیش کیا۔ لوک سبھا سکریٹریٹ کی طرف سے ایک ریلیز میں کہا گیا کہ ڈاکٹر امبیڈکر نے ہندوستان کے سماجی اور سیاسی منظر نامے پر گہرا اثر ڈالا۔ ڈاکٹر امبیڈکر، جو اپنے وقت میں سماجی انصاف کے مضبوط ترجمان کے طور پر مشہور ہیں، ہندوستانی معاشرے میں اہم اور متنوع شراکت کے لیے جانے جاتے ہیں۔ ان کا سب سے قابل ذکر خدمت ہندوستانی آئین کی ڈرافٹنگ کمیٹی کے چیئرمین کے طور پر ان کا کردار ہے ، جہاں انہوں نے دستور ساز اسمبلی میں مباحثوں کے دوران کلیدی کردار ادا کیا۔ وہ ہندوستان کے آئین کے پیچھے محرک قوت کے طور پر قابل احترام ہیں، جس نے شمولیت اور انصاف کے اصولوں کو یقینی بنایا۔ ڈاکٹر امبیڈکر کی تصویر کی نقاب کشائی اس وقت کے وزیر اعظم وشواناتھ پرتاپ سنگھ نے 12 اپریل 1990 کو پارلیمنٹ ہا¶س کے سینٹرل ہال میں کی تھی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
بادام واری، قلعہ ہاری پربت میں تیندوے کی موجودگی سے لوگوں میں خوف وہراس،اسکول بند، پولیس نے ایڈوائزری جاری کی

(شہر کے مضافات میں تیندوں کی موجودگی ؟)

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ڈاکٹر امبیڈکر کاہندوستان کے سماجی اور سیاسی منظر نامے پر گہرا اثر
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر امبیڈکر کاہندوستان کے سماجی اور سیاسی منظر نامے پر گہرا اثر

14 اپریل 2024
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d