Daily Aftab
18 فروری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

دفعہ 370کے بعد جموں کشمیر میں ترقیاتی منظر نامہ تبدیل ہوا

by Online Desk
27 مارچ 2024
A A
The Union Minister for Information & Broadcasting, Youth Affairs and Sports, Shri Anurag Singh Thakur holding a press conference on Cabinet Decisions, in New Delhi on July 22, 2021.

The Union Minister for Information & Broadcasting, Youth Affairs and Sports, Shri Anurag Singh Thakur holding a press conference on Cabinet Decisions, in New Delhi on July 22, 2021.

0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

خطے دہشت گردی اور علیحدگی پسندی کی وجہ سے 45 ہزار سے زیادہ لوگ جان سے ہاتھ دھو بیٹھے
سیاسی جماعتوں نے جموں کشمیر کے لوگوں کا اپنے مفاد کےلئے استحصال کیا۔ مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر
سرینگر///مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے کہا ہے کہ جموں کشمیر کو ایک ماڈل یوٹی کے طور پر ترقی دی جائے گی ۔ انہوںنے بتایا کہ مقامی روایتی جماعتوںنے جموں کشمیر کے لوگوں کا استحصال کیا اور دہائیوں تک انہیں مرکز سے دور رکھا ۔ ٹھاکر نے بتایا کہ مودی سرکار نے جموں کشمیر کےلئے کئی خصوصی سکیموں کو چلایا جس کی بدولت جموں کشمیر میں ترقیاتی منظر نامہ تبدیل ہوا ہے اور آج اس کی الگ پہنچا بن رہی ہے ۔ انہوںنے بتایا کہ جموں کشمیر کے نوجوان ہونہار اور قابل ، ذہین ہے جن کو سیاسی جماعتوں نے اپنے مفاد کی خاطر غلط راستے پر چلایا تھا تاہم آج کا نوجوان سمجھ رہا ہے کہ صحیح راستہ کونسا ہے اور کون سی جماعت صحیح ٹریک پر جارہی ہے ۔ وائس آف انڈیا کے مطابق انوراگ ٹھاکر نے کہا کہ مودی حکومت نے جموں و کشمیر کی ترقی کے لیے بہت سی اسکیمیں شروع کیں۔ جموں و کشمیر کو پچھلی حکومتوں نے دہشت گردی کا گڑھ بنا رکھا تھا۔ ریاست میں دہشت گردی اور علیحدگی پسندی کی وجہ سے 45 ہزار سے زیادہ لوگ جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر بدھ کو جموں پہنچے جہاں جموں ہوائی اڈے پر ریاستی بی جے پی لیڈروں نے ان کا استقبال کیا۔ اس کے بعد انوراگ ٹھاکر بذریعہ سڑک ادھم پور روانہ ہوگئے۔ ادھم پور میں انہوں نے مرکزی وزیر اور بی جے پی امیدوار ڈاکٹر جتیندر سنگھ کی حمایت میں مہم چلائی۔اس دوران اودھم پور شہر میں بی جے پی کی جانب سے ایک ریلی کا انعقاد بھی کیا گیا۔ یہ ریلی امبیڈکر چوک جکھینی سے شروع ہو کر شہر کے مختلف چوکوں اور چوراہوں سے ہوتی ہوئی ضلع پارٹی دفتر پر اختتام پذیر ہوئی۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انوراگ ٹھاکر نے کہا کہ مودی حکومت نے جموں و کشمیر کی ترقی کے لیے بہت سی اسکیمیں شروع کیں۔مرکزی وزیر نے کہا کہ جموں و کشمیر کو پچھلی حکومتوں نے دہشت گردی کا مرکز بنایا تھا۔ ریاست میں دہشت گردی اور علیحدگی پسندی کی وجہ سے 45 ہزار سے زیادہ لوگ جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ بی جے پی حکومت نے آرٹیکل 370 اور 35 اے کو ہٹا کر ریاست میں ترقی کی نئی جہتیں قائم کیں۔ ریاست میں سیاحوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ روزگار اور خود روزگار کے مواقع بڑھے ہیں۔انوراگ ٹھاکر نے بتایا کہ وزیر اعظم نے قصد کرلیا ہے کہ جموں کشمیرکو ایک ماڈل یوٹی کے طور پر ترقی دی جائے گی ۔ ٹھاکر نے بتایا کہ جموں کشمیر کے نوجوان ہونہار اور کافی ذہین بھی ہے تاہم ان کو سیاسی جماعتوں نے اپنے مفاد کےلئے غلط راہ پر چلایا تھا لیکن اب ایسا نہیں ہے آج کے نوجوان صحیح اور غلط کا فرق محسوس کررہے ہیں اور کون سی جماعت صحیح ٹریک پر ہے وہ جانتے ہیں ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا

افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
وزیر داخلہ امت شاہ زرعی اور دیہی ترقیاتی بینکوں کے کمپیوٹرائزیشن پروجیکٹ کا آغاز کریں گے

لوک سبھا انتخابات کے بعد ”افسپا “ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

 وزیر کھیل انو راگ ٹھاکر  نے  ایشیائی کھیلوں میں تمغوں کی سنچری لگانے پر کھلاڑیوں کو مبارکباد دی
تازہ ترین خبریں

دفعہ 370کے بعد جموں کشمیر میں ترقیاتی منظر نامہ تبدیل ہوا

27 مارچ 2024
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ملین لوگ ذیابطیس میں مبتلا)

28 دسمبر 2022
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

بے روزگار نوجوان اور روزگار کی امیدیں

12 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d