Daily Aftab
17 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

راشن کارڈ وں کا KYCعمل کی آخری تاریخ میں توسیع کی جائے 

by Online Desk
27 فروری 2024
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ابھی تک 50فیصدی کے قریب ہی صارفین کاکے وی سی مکمل ہوا ہے 

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

ADVERTISEMENT

سرینگر/27فروری\//راشن کارڈوںکے آدھار کارڈوں کے ساتھ منسلک کرنے اورکے وائی سی کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع کرنے کامطالبہ کرتے ہوئے صارفین نے کہا ہے کہ قریب 20فیصدی لوگوں کے فنگر نہیں ہوئے ہے جبکہ 30فیصدی لوگ ابھی بھی بیرون ممالک یا بیرون یوٹی مختلف کاموں کے سلسلے میںموجودہیں جس کی وجہ سے ابھی قریب قریب 50فیصدی لوگوں کا KYCکرنا باقی ہے ۔ وائس آف انڈیا کے مطابق راشن کارڈوں کا KYCکرنے کی آخری تاریخ اگرچہ 28فروری مقرر کی جاچکی ہے تاہم لوگوں نے مطالبہ کیا ہے کہ حتمی تاریخ میں توسیع کی جائے تاکہ تمام راشن کارڈ کو آدھار کارڈوں کے ساتھ لنک کرنے کاجو عملKYCسے جوڑا گیا ہے اس کو پورا کیا جاسکے ۔لوگوں کا کہنا ہے کہ قریب 20سے 25فیصدی لوگوں کا ابھی فنگرگ مکمل ہواہی نہیں ہے کیوں کہ کسی نہ کسی وجہ سے وہ اس عمل کو پورا کرنے سے قاصر رہے ہیں یا کسی کے ہاتھوں کی انگلیاں مشین سے جڑ ہی نہیں سکتی کہیں کہیں پر مشینیں خراب رہتی ہیں یا بجلی نہیں ہوتی یا انٹرنیٹ کنکٹ نہیں ہوتا ۔ جبکہ 30فیصدی سے زائد افراد ابھی بھی بیرون ممالک یا بیرون یوٹی یا تو پڑھائی کے سلسلے میں موجود ہیں ۔ کوئی نوکری کے سلسلے میں کوئی علاج و عمالجہ کی غرض سے یا کوئی کاروباری سرگرمیوں کی وجہ سے بیرون وادی موجود ہے جس کی وجہ سے ان کا کی وی سی ابھی تک مکمل نہیں ہوا ہے ۔ صارفین نے اس ضمن میں کہا ہے کہ اگرچہ یہ ایک بہتر عمل ہے جس سے چوری پر روک لگ سکتی ہے اور بلیک مارکٹنگ کا امکان کم ہوتا ہے تاہم کے وی سی کی آخری تاریخی میں توسیع ناگزیر بن گئی ہے تاکہ اس عمل کو سارے لوگ پورا کرسکیں۔صارفین نے اس ضمن میں متعلقہ حکام خاص کر چیف سیکریٹری اور لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ذاتی مداخلت کی اپیل کی ہے ۔ 

راج بھون میں اعلیٰ افسران کے طور پر ظاہر کرنے والا 

Like this:

Like Loading...

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
جموں و کشمیر  انتظامیہ  قبائلیوں  کے خوابوں کو پورا کرنے کے لیے  پر عزم  ۔  منوج سنہا

دفعہ 370کی منسوخی کے بعد جموں کشمیر میں حالات میں نمایاں بہتری آئی ۔ ایل جی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

راشن کارڈ وں کا KYCعمل کی آخری تاریخ میں توسیع کی جائے 
تازہ ترین خبریں

راشن کارڈ وں کا KYCعمل کی آخری تاریخ میں توسیع کی جائے 

27 فروری 2024
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)
تازہ ترین خبریں

(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)

24 نومبر 2024
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d