Daily Aftab
1 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

مارچ کے مہینے میں وزیر اعظم کا دورہ کشمیر متوقع 

by Online Desk
27 فروری 2024
A A
PM addressing at the inauguration of Vibrant Gujarat Global Summit 2024 at Gandhinagar, in Gujarat on January 10, 2024.

PM addressing at the inauguration of Vibrant Gujarat Global Summit 2024 at Gandhinagar, in Gujarat on January 10, 2024.

0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

اننت ناگ عوامی جلسے سے خطاب کریں گے ،سرینگر میں بھی ریلی سے لیکچر کا امکان 

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

ADVERTISEMENT

بی جے پی کے لیڈران سے انتخابات کے حوالے سے بات کریں گے 

سرینگر//وزیر اعظم نریندر مودی پارلیمانی انتخابات سے قبل ہی وادی کشمیر کا دورہ کریں گے جہاں ضلع اننت ناگ میں پی ایم ایک عوامی ریلی سے خطاب کریں گے ۔ امکان ظاہر کیا جارہا ہے نریندر مودی سرینگر میں بھی ایک بڑے جلسہ سے خطاب کریں گے تاہم اس کےلئے ابھی تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں لیا گیا ہے۔ وائس آف انڈیا کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی مارچ کے مہینے میں ایک بار پھر جموں و کشمیر کا دورہ کر سکتے ہیں۔ پی ایم مودی مارچ میں کشمیر کے جنوبی ضلع اننت ناگ میں ایک عوامی ریلی سے خطاب کرنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پارٹی کی جانب سے اس کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔مانا جا رہا ہے کہ پی ایم مودی 7 سے 15 مارچ کے درمیان کشمیر کا دورہ کرنے والے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع میں ایک عوامی ریلی سے خطاب کرنے کے لیے آنے والے ہیں۔وزیر اعظم کے دورے کے بارے میں جاننے والے بی جے پی کے ایک رہنما نے کہا کہ بی جے پی کی کشمیر یونٹ وزیر اعظم سے سرینگر میں بھی ایک ریلی سے خطاب کرنے کی درخواست کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سرینگر کے جلسے کے بارے میں کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ایم مودی 7 مارچ سے 15 مارچ کے درمیان کسی بھی وقت کشمیر پہنچ جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ آخری تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔اگر پی ایم مودی مارچ میں دوبارہ جموں و کشمیر کا دورہ کرتے ہیں تو یہ ایک ماہ کے اندر ان کا دوسرا دورہ ہوگا۔ اس سے پہلے 20 فروری کو پی ایم مودی نے جموں میں ایک بہت بڑی عوامی ریلی سے خطاب کیا، جہاں انہوں نے 32000 کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کا افتتاح بھی کیا۔واضح رہے کہ رواں بر یہ وزیر اعظم کا دوسرا دورہ جموں کشمیر کا ہوگا ۔ وزیر اعظم ممکنہ طور پر سیاسی سگرمیوں کے بارے میں بھی بی جے پی کے لیڈران سے جانکاری حاصل کریں گے ۔ وزیر اعظم کے ہمراہ ڈاکٹر جتندر سنگھ مرکزی وزیر مملکت کے علاوہ دیگر پارٹی لیڈران بھی موجود ہوںگے جن میں قومی صدر ترنگ چگ وغیرہ بھی شامل ہوں گے ۔ ادھر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ بی جے پی کشمیر کی جانب سے جلد ہی اس بارے میں تیاریاں شروع کی جائیں گی تاکہ زیادہ سے زیادہ عوامی شرکت کو یقینی بنایا جاسکے ۔ دریں اثناءپی ایم کے دورے سے واقف بی جے پی لیڈر نے بتایا کہ بی جے پی کی کشمیر یونٹ پی ایم پر زور دے رہی ہے کہ وہ سرینگر میں بھی ایک ریلی سے خطاب کریں۔ انہوں نے کہا، "تاہم، اس پر کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔انہوں نے مزید کہا کہ پی ایم مودی 7 مارچ سے 15 مارچ کے درمیان کسی بھی وقت کشمیر پہنچیں گے۔ حتمی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

Like this:

Like Loading...

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
مامل پہلگام میں مواصلاتی ٹاور کی عدم دستیابی

مامل پہلگام میں مواصلاتی ٹاور کی عدم دستیابی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

وائبرنٹ گجرات سمٹ میں متحدہ عرب امارات کے صدر کا تبصرہ انتہائی حوصلہ افزا۔ پی ایم مودی
تازہ ترین خبریں

مارچ کے مہینے میں وزیر اعظم کا دورہ کشمیر متوقع 

27 فروری 2024
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
لداخ میں زندگی کو آسان بنانے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔پی ایم مود ی
تازہ ترین خبریں

توانائی افراد سے لے کر قوموں تک ہر سطح پر ترقی کو متاثر کرتی ہے۔ پی ایم مودی

22 جولائی 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d