Daily Aftab
31 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سری نگر، کولگام، اننت ناگ اور جموں میں بارہ مقامات پر چھاپہ ماری، نقدی 20لاکھ اور قابل اعتراض مواد ضبط :این آئی اے ترجمان

by Online Desk
10 فروری 2024
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سری نگر/ این آئی اے نے ہفتے کے روز ٹیرر فنڈنگ کیس کے سلسلے میں کالعدم تنظیم جماعت اسلامی کے خلاف کریک ڈا?ن جاری رکھتے ہوئے جموں وکشمیر میں متعدد مقامات پر چھاپے مارے۔تفتیشی ایجنسی کے مطابق چھاپہ ماری کے دوران 20لاکھ روپیہ نقدی، ڈیجیٹل اور قابل اعتراض مواد برآمد کرکے ضبط کیا گیا ہے۔این آئی اے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ہفتے کی صبح تفتیشی ایجنسی نے سری نگر میں پانچ ، بڈگام میں تین، کولگام میں دو، اننت ناگ میں ایک اور جموں کئی مقامات پر چھاپے مارے۔انہوں نے بتایا کہ چھاپوں کے دوران قابل اعتراض مواد جس میں جماعت اسلامی اور اس کے ٹرسٹس سے جڑے ڈیجیٹل مواد اور 20لاکھ روپیہ نقدی کو بھی برآمد کرکے ضبط کیا گیا ہے۔موصوف ترجمان نے بتایا کہ پانچ فروری 2021کو درج ہونے والے کیس کی تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ کالعدم تنظیم پر فروری 2019میں پانبدی عائد کرنے کے باوجود بھی جموں وکشمیر میں دہشت گرد اور علیحدگی پسند سرگرمیوں کو فروغ دینے میں جماعت اسلامی پیش پیش رہی ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ اس ممنوع تنظیم سے وابستہ آپریٹو بھارت اور بیرون ممالک سے چندہ جمع کر رہے تھے۔انہوں نے بتایا کہ زاکواة، موضع اور بیت المال کی شکل میں جمع فنڈز کا مقصد خیراتی اور دیگر فلاحی سرگرمیوں جیسے صحت اور تعلیم کے فروغ کے لئے استعمال میں لانا مقصود تھا لیکن این آئی اے کے مطابق اس کا ستعمال پر تشدد اور علیحدگی پسند سرگرمیوں کو فروغ دینے کی خاطر استعمال میں لایا جارہا تھا۔انہوں نے مزید بتایا کہ جماعت اسلامی کی طرف سے اکھٹا کئے گئے فنڈز دیگر کالعدم دہشت گرد تنظیموں جیسے حزب المجاہدین، لشکر طیبہ وغیرہ جیسی تنظیموں کو جماعت اسلامی کے اراکین کے منظم نیٹ ورک کے ذریعے بھیجا جا رہا تھا۔جماعت اسلامی علیحدگی پسند سرگرمیوں کو فعال کرنے کی خاطر نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرنے میں پیش پیش رہے تاکہ جموں وکشمیر میں نئے اراکین کو شامل کرکے غیر قانونی سرگرمیوں کو انجام دیا جاسکے۔ترجمان کے مطابق این آئی اے نے اس کیس میں چار ملزمان کے خلاف عدالت مجاز میں چارج شیٹ داخل کیا جبکہ اس کیس کی تحقیقات جاری ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ڈھائی سال پہلے کشمیر سے تشدد اور کشیدگی کی خبریں آتی تھیں لیکن اب بڑی تبدیلی دیکھنے کو مل رہی ہے/ امیت شاہ

دفعہ 370کی منسوخی اور رام مندر کی تعمیر ہماری حکومت کے اہم کارنامے

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سری نگر، کولگام، اننت ناگ اور جموں میں بارہ مقامات پر چھاپہ ماری، نقدی 20لاکھ اور قابل اعتراض مواد ضبط :این آئی اے ترجمان
تازہ ترین خبریں

سری نگر، کولگام، اننت ناگ اور جموں میں بارہ مقامات پر چھاپہ ماری، نقدی 20لاکھ اور قابل اعتراض مواد ضبط :این آئی اے ترجمان

10 فروری 2024
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
نوجوان 2047 تک ہندوستان کو  ترقی یافتہ ملک بنانے اپنا   اہم رول ادا کریں۔  وزیر دفاع
تازہ ترین خبریں

راج ناتھ سنگھ نے کوچی میں مربوط سمولیٹر کمپلیکس ‘دھرو’  کا افتتاح کیا

21 جون 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d