Daily Aftab
18 فروری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

 مرکزی حکومت ہندوستان  کو اسٹریٹجک معیشت بنانے کے لیےگھریلو دفاعی صنعتی ماحولیاتی نظام کی مضبوط بنیاد تیار کر رہی ہے ۔ راج ناتھ سنگھ

by Online Desk
31 دسمبر 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 تیز پور/  مرکزی وزیر  دفاعجناب راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ حکومت ہندوستان کو ایک اسٹریٹجک معیشت بنانے کے لیے گھریلو دفاعی صنعتی ماحولیاتی نظام کی مضبوط بنیاد تیار کر رہی ہے۔ تیز پور میں تیز پور یونیورسٹی کے 21 ویں کانووکیشن تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، رکشا منتری نے کہا، وزارت دفاعی شعبے میں خود کفیل بننے کے ہدف کو حاصل کرنے کے لیے تمام کوششیں کر رہی ہے۔دفاع میں آتم   نربھرتا کو حاصل کرنے کے لیے وزارت دفاع کی طرف سے اٹھائے گئے مختلف اقدامات پر روشنی ڈالتے ہوئے جناب راج ناتھ سنگھ نے زور دیا کہ پہلی بار ہتھیاروں کی درآمد پر پابندی لگائی گئی۔ "ہم نے پانچ مثبت مقامی فہرستیں جاری کیں، جس کے تحت ایسے 509 دفاعی آلات کی نشاندہی کی گئی ہے، جن کی تیاری اب مقامی طور پر کی جائے گی۔ اس کے علاوہ، ہم نے دفاعی پبلک سیکٹر انڈرٹیکنگس کی 4 مثبت انڈیجنائزیشن کی فہرستیں بھی جاری کی ہیں، جس میں 4,666 اشیاء کی نشاندہی کی گئی ہے جو اب ہمارے ملک میں تیار کی جائیں گی۔ ملکی دفاعی مینوفیکچرنگ پر حکومت کی توجہ کو اجاگر کرتے ہوئے، انہوں نے حوالہ دیا کہ پہلی بار پیداوار نے  ایک لاکھ  کروڑروپے کے ریکارڈ کو عبور کیا ہے۔ ہندوستان کی دفاعی برآمدات کی کل مالیت، جو 2016-17 میں 1,521 کروڑ روپے تھی، تقریباً 10 گنا بڑھ کر 2022-23 میں 15,920 کروڑ روپے کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی ہے۔جناب راج ناتھ سنگھ نے کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے موجودہ حکومت کے فعال رویہ کی وضاحت کی، جس نے اعتبار کے بحران کو اعتماد کی ثقافت سے بدل دیا ہے۔ "بھارت اب "ہونے دو” کے رویے کا روادار نہیں ہے۔ آج، وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی قیادت میں، نیا ہندوستان "چلو یہ کریں” کے نقطہ نظر پر یقین رکھتا ہے۔خواتین کو بااختیار بنانے کے معاملے پر، جناب راج ناتھ سنگھ نے کہا، حکومت نے فوج سمیت تمام شعبوں میں خواتین کی مناسب نمائندگی کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات کیے ہیں۔ آج خواتین ملک کے ہر میدان میں مردوں کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر چل رہی ہیں۔ لڑاکا طیاروں سے لے کر چندریان تک، کوئی ایسا میدان نہیں ہے جس میں خواتین کی موجودگی نہ دیکھی گئی ہو۔ملک کو وکست بھارت بنانے میں نوجوانوں کے اہم رول پر روشنی ڈالتے ہوئے، رکشا منتری نے کہا، ہندوستان کو اقتصادی اور فوجی سپر پاور بنانے کا خیال باصلاحیت نوجوانوں کی صلاحیتوں پر اعتماد پر مبنی ہے۔ انہوں نے مزید کہا، "نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور ان کی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے، ہماری حکومت نے اسٹارٹ اپ کلچر اور اختراعی ماحولیاتی نظام کو فروغ دیا ہے۔دفاعی صنعتی سیکٹر میں وزارت کی طرف سے شروع کیے گئے اسٹارٹ اپ کلچر کا ذکر کرتے ہوئے جناب راجناتھ سنگھ نے کہا کہ دفاع کے لیے اختراع (iDEX) اپنے آغاز سے ہی اختراعی خیالات کو کامیابی کے ساتھ فروغ دے رہا ہے۔ انہوں نے کہا، "حکومت کی طرف سے نوجوانوں میں کاروباری صلاحیت کو فروغ دینے کی مختلف کوششوں کی وجہ سے، آج ملک میں ایک لاکھ سے زیادہ اسٹارٹ اپس ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا

افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
پی ایم مودی نے اردن کے شاہ  عبداللہ  دوئم سے بات کی

 قومی تعلیمی پالیسیزبان کی  رکاوٹ کو دور کرنے میں مدد کر رہی ہے۔ مودی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بھارتی  فوج جموں و کشمیر سے دہشت گردی کا  کا مکمل صفایا کر دے گی۔ راجناتھ سنگھ
تازہ ترین خبریں

 مرکزی حکومت ہندوستان  کو اسٹریٹجک معیشت بنانے کے لیےگھریلو دفاعی صنعتی ماحولیاتی نظام کی مضبوط بنیاد تیار کر رہی ہے ۔ راج ناتھ سنگھ

31 دسمبر 2023
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ملین لوگ ذیابطیس میں مبتلا)

28 دسمبر 2022
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d