ADVERTISEMENT
یفٹننٹ گورنر منوج سنہا نے سال نو 2024کی آمد پر جموں کشمیر کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے ۔ اپنے ایک پیغام میں لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ یہ سال جموں کشمیر میں تعمیر و ترقی اور نئے دور کا سال ثابت ہوگا جس میں تمام لوگوں کی فلاح و بہبود ہو
ADVERTISEMENT