Daily Aftab
17 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ترقی یافتہ ہندوستان کیلئے صحت کا جامع نقطہ نظر ضروری

by Online Desk
25 دسمبر 2023
A A
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

طبی آلات کا شعبہ ہندوستان کے صحت کی دیکھ بھال کے شعبے کا ایک لازمی اور اٹوٹ حصہ : مانڈویہ

نئی دہلی/ مرکزی صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر منسکھ مانڈویہ نے پیر کو کہا کہ حکومت سال 2047 تک ہندوستان کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانے کےلئے صحت کے منظر نامے کو تبدیل کرنے کےلئے ایک جامع نقطہ نظر اپنا رہی ہے ۔ یہاں ‘میڈ ٹیک متر’ پہل کا آغاز کرتے ہوئے مسٹر مانڈویہ نے کہا کہ طبی آلات کا شعبہ ہندوستان کے صحت کی دیکھ بھال کے شعبے کا ایک لازمی اور اٹوٹ حصہ ہے ۔ ترقی یافتہ ہندوستان کے وژن کو آگے بڑھاتے ہوئے ، ہندوستان 2047 تک ملک میں صحت کے منظر نامے کو تبدیل کرنے کے مقصد کے ساتھ صحت کے لیے ایک جامع نقطہ نظر اپنا رہا ہے ۔ یہ مرکزی حکومت کی طرف سے میڈ ٹیکانوویٹرس اینڈ ایڈوانس ہیلتھ کیئر سالیوشنس کو مضبوط بنانے کے لیے ایک اسٹریٹجک اقدام ہے ۔اس موقع پر صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر مملکت ایس پی سنگھ بگھیل اور نیتی آیوگ کے ہیلتھ ممبر ڈاکٹر وی کے پال موجود تھے ۔مرکزی وزیر صحت نے کہا کہ پیداوار سے منسلک ترغیبی اسکیموں کے نفاذ اور طبی آلات کے شعبے میں سرمایہ کاری کے ساتھ حکومت کی کوششوں میں بے مثال پیشرفت دیکھنے میں آئی ہے ۔میڈیکل ڈرگ پارک، میڈ ٹیک ریسرچ پالیسی اور میڈ ٹیک ریسرچ انسینٹیو اسکیم وغیرہ کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس سے سستی، معیاری میڈٹیک ڈیوائسز اور ڈائیگناسٹک کی مقامی ترقی میں سہولت ملے گی جس سے اس شعبے کی درآمدی انحصار میں نمایاں کمی آئے گی۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ ہندوستان 2030 تک 50 ارب ڈالر کی صنعت بن جائے گا۔

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ہندوستانی بحریہ اور کوسٹ گارڈ کو جدید ترین بحری ہتھیاروں سے لیس کیا جارہا ہے۔  وزیر دفاع

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ راجوری اور پونچھ کا دورہ کریں گے

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

اعضاءکے عطیہ کو عوامی تحریک بنانے پر زور
تازہ ترین خبریں

ترقی یافتہ ہندوستان کیلئے صحت کا جامع نقطہ نظر ضروری

25 دسمبر 2023
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)
تازہ ترین خبریں

(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)

24 نومبر 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d