Daily Aftab
19 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جموں وکشمیر میں 8لاکھ سمارٹ میٹر2023ءتک نصب کئے جائیں گے

by Online Desk
20 اکتوبر 2021
A A
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

اِنتظامی کونسل نے تجدید شدہ تقسیم سیکٹر سکیم ‘کے تحت صد فیصد سمارٹ میٹرنگ کی منظور ی دی
اِنتظامی کونسل کی میٹنگ آج یہاں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کی صدارت میں منعقد ہوئی جس میں جموں پاور ڈسٹر ی بیوشن کارپوریشن لمٹیڈ ( جے پی ڈی سی ایل ) اور کشمیر پاور ڈسٹری بیوشن کارپوریشن لمٹیڈ ( کے پی ڈی سی ایل ) کو سمارٹ میٹرنگ پروجیکٹ جموںوکشمیر میں عملانے کو منظور ی دی گئی ۔میٹنگ میں لیفٹیننٹ گورنر کے مشیران فاروق خان اور راجیو رائے بھٹناگر ، چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا ، لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری نتیشور کمار نے شرکت کی ۔جموں وکشمیر میں سمارٹ میٹرنگ پروجیکٹ کے تحت 6لاکھ سمارٹ / پری پیڈ میٹر آر اِی سی پی ڈی سی ایل کے ذریعے نصب کئے جائیں گے جو کہ مرکزی وزارت بجلی کا رورل الیکٹریکشن کارپوریشن کی مکمل ملکیتی ماتحت ادارہ ہے ۔ وزیر اعظم ترقیاتی پروگرام ( پی ایم ڈی پی ) کے تحت جموںاور سری نگر میںفی الحال 2لاکھ سمارٹ میٹر لگائے جارہے ہیں۔ ”تجدید شدہ ڈسٹری بیوشن سیکٹر سکیم“بنیادی طور پر بجلی شعبے میں اصلاحات پر توجہ مرکوز کرتی ہے تاکہ مالی اور آپریشنل طور پر مو¿ثر تقسیمی شعبے کے ذریعے صارفین کو بجلی کی فراہمی کو بہتر بنایا جاسکے۔سمارٹ میٹر سے میٹرنگ ، بِلنگ اور کلیکشن میں شفافیت لائی جائے گی جو بجلی کے نقصانات کوبھی کم کرے گا اور صارفین کو معیاری بجلی کی فراہمی کو یقینی بنائے گا ۔یہ بات قابل ذکر ہے کہ جموںوکشمیر یوٹی کے بجلی کی تقسیمی شعبے میں صارفین کی کل تعداد تقریباً21لاکھ ہے جن میں سے میٹرڈ صارفین صرف 50فیصد ہیں ۔ بغیر میٹر صارفین کی پیمائش اے ٹی اینڈ سی کے بڑے نقصانات کی بنیادی وجوہات ہیں جو کہ جموںوکشمیر میں قومی اوسط 22فیصد کے مقابلے میں 50 فیصد ہےں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
جموں کشمیر سے عسکریت کا جڑ سے ختم کرنے تک چین کی سانس نہیں لیں گے

جموں کشمیر سے عسکریت کا جڑ سے ختم کرنے تک چین کی سانس نہیں لیں گے

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جموں وکشمیر میں 8لاکھ سمارٹ میٹر2023ءتک نصب کئے جائیں گے
تازہ ترین خبریں

جموں وکشمیر میں 8لاکھ سمارٹ میٹر2023ءتک نصب کئے جائیں گے

20 اکتوبر 2021
بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
فوجی بغاوت کیخلاف احتجاج پر سوڈانی پولیس کی فائرنگ،5 افراد ہلاک
تازہ ترین خبریں

فوجی بغاوت کیخلاف احتجاج پر سوڈانی پولیس کی فائرنگ،5 افراد ہلاک

14 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d