ADVERTISEMENT
اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرنے کا دعویٰ
سرینگر/پولیس نے سوموار کو دعویٰ کیا ہے کہ جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع میںایک ناکہ پارٹی کی جانب سے مانہال آلورا ڈی کے پورہ میں فوج اور پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے ہتھیار برآمد کرلیا ہے ۔
ADVERTISEMENT