Daily Aftab
28 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

شمالی سکم میں بادل پھٹنے سے بھیانک سیلاب23 فوجی جوانوں کے لاپتہ ہونے کا خدشہ

by Online Desk
04 اکتوبر 2023
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT


نئی دہلی/ سکم کے شمالی علاقے میں جھیل کے اوپر اچانک بادل پھٹنے کے بعد وادی لاچن میں بہنے والی تیستا ندی میں طغیانی آنے سے آس پاس کے علاقے زیر آب آگئے جس کی زد میں آنے سے کچھ فوجی تنصیبات کو نقصان پہنچا اور 23 فوجی جوانوں کے لاپتہ ہونے کی خبر ہے ۔فوج کے مطابق چانگ تھانگ ڈیم سے پانی چھوڑے جانے سے پانی کی سطح میں 15 سے 20 فٹ اضافہ ہوا۔ جس کی وجہ سے نزدیکی فوجی تنصیبات میں کھڑی فوجی گاڑیاں پانی اور کیچڑ کی زد میں آ گئیں۔ ان مراکز میں تعینات 23 فوجی اہلکار لاپتہ ہیں۔ فوج نے کہا ہے کہ واقعے کے بارے میں تفصیلات کا ابھی انتظار ہے ۔لاپتہ فوجیوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے ۔فوج نے بتایا کہ ڈکچو اور ٹونگ میں دو باندھوں کو بھی نقصان پہنچا ہے ۔ بارڈر روڈز آرگنائزیشن کے اہلکار علاقے میں پھنسے ہوئے لوگوں کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن کر رہے ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں جگد گورو سری رامانوجا چاریہ سرسوتی بھنڈارام ڈیجیٹل لائبریری اور سری یدو گیری یاتھیرا جامٹھ برانچ کشمیر کا اِفتتاح کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں جگد گورو سری رامانوجا چاریہ سرسوتی بھنڈارام ڈیجیٹل لائبریری اور سری یدو گیری یاتھیرا جامٹھ برانچ کشمیر کا اِفتتاح کیا

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

شمالی سکم میں بادل پھٹنے سے بھیانک سیلاب23 فوجی جوانوں کے لاپتہ ہونے کا خدشہ
تازہ ترین خبریں

شمالی سکم میں بادل پھٹنے سے بھیانک سیلاب23 فوجی جوانوں کے لاپتہ ہونے کا خدشہ

04 اکتوبر 2023
بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
 بھارت اور یورپی یونین  کے بیچ  سٹریٹیجک  شراکت داری’ نامیاتی  و  قدرتی ہے۔ مودی
تازہ ترین خبریں

 آئندہ  روزگار میلہ 26؍ اپریل  کو وزیر اعظم  مودی 51,000 سے زیادہ تقرری خط تقسیم کریں گے

25 اپریل 2025
بارہویں جماعت کے امتحانی نتائج کا اعلان 20جنوری تک متوقع
تازہ ترین خبریں

بورڈ نے 10سے12جماعت کے امتحانات ملتوی کردئے28فروری کو لیے جانے والے امتحانات میں شریک طلبہ کو کافی پریشانی ہوئی

28 فروری 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d