Daily Aftab
25 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں جگد گورو سری رامانوجا چاریہ سرسوتی بھنڈارام ڈیجیٹل لائبریری اور سری یدو گیری یاتھیرا جامٹھ برانچ کشمیر کا اِفتتاح کیا

by Online Desk
04 اکتوبر 2023
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاآج سری نگر کے شیو پورمیں جگد گورو سری رامانوجاچاریہ سرسوتی بھنڈارام ڈیجیٹل لائبریری اور سری یدوگیری یاتھیراجا مٹھ برانچ کشمیر کا اِفتتاح کیا۔اِس موقعہ پراُنہوں نے اَپنے خطاب میں سری یدو گیری یاتھیرا جامٹھ اور جگد گوروسری رامانوجاچاریہ جی کے پیروکاروں کو مُبارک باد پیش کی۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ جی نے اَپنی نیک خواہشات کا اِظہار کیا ہے اور یقین دِلایا کہ وہ ذاتی طور پر مٹھ کی کشمیر شاخ کا دورہ کریں گے۔اُنہوں نے سماج میں جگد گورو سری راماناجاچاریہ کی بے پناہ خدمات کو یاد کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا،”سری رامانو جا چاریہ نے اَپنے فلسفے وششتادویتا سے محبت ، اَمن ، ہمدردی ، عالمگیر بھائی چارے اور سماجی مساوات کا درس دیا۔ اُنہوں نے معاشرے کو نیکی اور عقیدت کا راستہ دِکھایا۔“اُنہوں نے سری رامانو جاچاریہ جی کے کشمیر کے ساتھ گہرے روحانی تعلق کو بھی اُجاگر کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہاکہ جگدگورو نے’سری بھاسیہ‘ کی تحریر کے دوران برہماستراس پر بودھیان ورتی گرنتھا کا حوالہ دینے کے لئے کشمیر کا سفر کیا تھا۔ اُنہوں نے کہا کہ جب یہ ضخیم اور ان کا سب سے مشہور کام مکمل ہو اتو اُنہوں نے ایک بار پھرکشمیر کا دورہ کیا اور سری بھاسیہ کو ماںشاردا کو وقف کیا۔اُنہوں نے وزیر اعظم نریندرمودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ کی قیادت میں جموںوکشمیر کی ماضی کی عظمت شانِ رفتہ کو بحال کرنے کے لئے جموںوکشمیر یوٹی حکومت کے عزم کا اِشتراک کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہاکہ ہم جموںوکشمیر کی ثقافتی شناخت اور روحانی روایات کے احیاءکا مشاہدہ کر رہے ہیں جس نے ہمیشہ تقریبا ً تمام بڑے مذاہب ، روحانی دھاروں کے بقائے باہمی کو فروغ دیا ہے اور دُنیا کو اِنسانیت، فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور اَمن کے نظریات فراہم کئے ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ مٹھ کی کشمیر برانچ اور ڈیجیٹل لائبریری سے دستیاب لازوال حکمت کا خزانہ ہمیں ایک پُر اَمن اورہم آہنگ معاشرے کی تعمیر کی ترغیب دے گا۔ لیفٹیننٹ گورنر نے مٹھ کی کشمیر برانچ میں طبی خدمات فراہم کرنے کے نیک اقدام کو سراہا۔ایچ ایچ شری شری یدو گیری یاتھیرا جا نارائنا رامانو جیار سوامی جی نے مٹھ کی جانب سے سری یدو گیری یاتھیرا جامٹھ کی تعاون کے لئے لیفٹیننٹ گورنر اور جموںوکشمیر یوٹی اِنتظامیہ کا شکریہ اَدا کیا۔جگد گورو سری رامانوجاچاریہ نے دنیا کو اِتحاد، اَمن، مساوات، عقیدت کا پیغام دیا اور ہمیں سماج کی خدمت کرنے کی ترغیب دی۔ اُنہوں نے کہا کہ سوامی جی کے خیالات اور تعلیمات کو دنیا تک پہنچنا چاہئے اور ہم نے پہلے ہی 2000 کتب کو ڈیجیٹلائز کر چکے ہیں۔اِس موقعہ پر بتایا گیا کہ اُجالا سیگنس ہاسپٹل سری رامانو جا کلینک چلائے گا اور مفت طبی خدمات پیش کرے گا ۔بنگلور ماہرین مریضوں کو آن لائن خدمات بھی فراہم کریں گے ۔اِس موقعہ پر فوج ، سول اور پولیس اِنتظامیہ کے سینئر اَفسران ، سری یدوگیری یاتھیرا جامٹھ کے اَرکان ، سنت اور جگد گورو سری رامانو جاچاریہ کے پیروکار موجو دتھے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
کمرشل گیس سلینڈر کی قیمت 43روپے بڑھی

اجولا سکیم کے تحت صارفین کیلئے مزید رعایت ، ایل پی جی سبسڈی کو بڑھا کر 300 روپے فی سلنڈر کیاگیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں جگد گورو سری رامانوجا چاریہ سرسوتی بھنڈارام ڈیجیٹل لائبریری اور سری یدو گیری یاتھیرا جامٹھ برانچ کشمیر کا اِفتتاح کیا
تازہ ترین خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں جگد گورو سری رامانوجا چاریہ سرسوتی بھنڈارام ڈیجیٹل لائبریری اور سری یدو گیری یاتھیرا جامٹھ برانچ کشمیر کا اِفتتاح کیا

04 اکتوبر 2023
انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں
ادارتی

انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں

16 فروری 2023
سرینگر جموںشاہراہ پر 10ہزارسے زائدگاڑیوںکو روانہ کیا گیا
تازہ ترین خبریں

سرینگر جموں شاہراہ پر نئی ٹنل کی تعمیر مکمل
پندر ہ مارچ کو وزیر اعظم ورچول موڈ پر افتتاح کریں گے

12 مارچ 2023
نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ
تازہ ترین خبریں

نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ

14 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d