Daily Aftab
19 اگست ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

امسال ریکارڈ تعداد میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد متوقع: سکریٹری سیاحت

by Online Desk
26 اگست 2023
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سری نگر/ محکمہ سیاحت کے سکریٹری ڈاکٹر سید عابد رشید کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر میں امسال ریکارڈ تعداد میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد متوقع ہے۔انہوں نے کہا کہ سال گذشتہ جتنے غیر ملکی سیاح یہاں آئے تھے وہ تعداد ماہ جولائی میں ہی عبور ہوگئی۔ان کا کہنا تھا کہ سری نگر میں ماہ مئی کے اواخر میں منعقدہ جی ٹونٹی ٹورزم اجلاس سے سیاحتی سیکٹر میں بڑے پیمانے پر تبدیلی رونما ہوئی۔موصوف سکریٹری نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کے روز یہاں ایک تقریب کے حاشیئے پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ‘میں یہ بات خوشی سے شیئر کرنا چاہتا ہوں کہ امسال ریکارڈ تعداد میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد متوقع ہے’۔ان کا کہنا تھا کہ سال گذشتہ جتنے غیر ملکی سیاح یہاں آئے تھے وہ تعداد ماہ جولائی میں ہی عبور ہوگئی۔عابد رشید نے کہا کہ سری نگر میں ماہ مئی کے اواخر میں منعقدہ جی ٹونٹی ٹورزم اجلاس سے سیاحتی سیکٹر میں بڑے پیمانے پر تبدیلی رونما ہوئی۔انہوں نے کہا: ‘جیسے جیسے ٹورزم سیکٹر کی ڈیمانڈ بڑھتی جائے گی ویسے ویسے انفراسٹرکچر کو بڑھایا جائے گا’۔ان کا کہنا تھا کہ نئے 75 آف بیٹ سیاحتی مقامات کی نشاندہی کی گئی ہے جبکہ 75 مقامات کو ثقافت کے فروغ کے لئے اور 75 کو مذہبی سیاحت کے لئے سامنے لایا گیا ہے۔موصوف سکریٹری نے کہا کہ ہم قومی و بین الاقوامی سطح کے ٹرول ٹریڈ مارچ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ملک میں ہر جگہ جموں و کشمیر کے ٹورزم کو فروغ دیا جا رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ جموں وکشمیر میں گذشتہ سال بھی ٹورزم کے لحاظ سے شاندرا رہا اور امسال سال گذشتہ کا ریکارڈ بھی ٹوٹ جانے کی توقع ہے۔ڈاکٹر رشید نے جموں وکشمیر میں سیاحتی شعبے کی شاندار کارکردگی کے لئے اس سے جڑے تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا۔انہوں نے کہا کہ عام لوگوں نے بھی حکومت کو بھر پور تعاون فراہم کیا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
وقف بورڈ میں ہوئے خرد برد میں ملوث افراد کو بخشا نہیں جائے گا، ایک ایک پائی کا حساب لیا جائے گا

ہمارے ائمہ و خطبا سند یافتہ ہونے چاہئے:ڈاکٹر درخشاں اندرابی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

روال سال غیر مقامی سیاحوں کی بڑی تعداد نے وادی کی سیر کی
تازہ ترین خبریں

امسال ریکارڈ تعداد میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد متوقع: سکریٹری سیاحت

26 اگست 2023
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
غیر باسمتی سفید چاول کی برآمد پر پابندی عائد
تازہ ترین خبریں

چاول کی برآمد پر پابندیوں کو کم کرنے کا ارادہ

18 جولائی 2024
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ  SCO وزرائے دفاع کی میٹنگ کی صدارت کریں گے
تازہ ترین خبریں

پی ایم مودی نے ایک نئے دور کا آغاز کیا ہے۔ راجناتھ سنگھ

22 جنوری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d