ADVERTISEMENT
عالمی یوم معالجین ”ڈاکٹروں کے عالمی دن“ کے موقعے پر ڈاکٹر اقبال سلیم نے گورنمنٹ میڈیکل کالج سرینگر میں پوسٹ گریجویٹ ،منیمول ایکسس اینڈ جنرل سرجری شعبے کے ہیڈ کے بطور باضابطہ چارج سنبھالا ۔ انہوں نے کہا کہ میں ان اساتذہ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے اس شعبے کی بنیاد رکھی ہے ۔ ڈاکٹر سلیم نے کہا کہ وہ پر امید ہے کہ وہ اس عہدے پر رہ کر مریضوں کےلئے بہترین کام کریں گے اور تندہی سے اپنے فرائض انجام دیں گے ۔
ADVERTISEMENT