Daily Aftab
27 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

تروملا تروپتی ستھا نم کا سری وینکٹیشور سوامی مندرجموں میں عقیدت مندوں کیلئے وقف

by Online Desk
08 جون 2023
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے مرکزی وزیر ثقافت اور سیاحت شری جی کشن ریڈی اور مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر جتندر سنگھ کے ساتھ آج جموں میں تروملاتروپتی دیو ستھا نم کے سری وینکٹیشور سوامی مندر کے مہاسمپرو کشنم میں شرکت کی۔معززین نے پوتر مقام پر حاضری دی اور 62ایکڑ اَراضی پر محیط سری وینکٹیشور سوامی مندر کی تقریب میں شرکت کی۔مرکزی وزیر ثقافت و سیاحت جی کشن ریڈی نے لوگوں ، حکومت جموںوکشمیر اور سری وینکٹیشور کے تمام عقیدت مندوں کو مبارک باد دی ۔ جموں کا مندر دُنیا میں یہ پیغام لے کر جائے گا کہ کشمیر سے کنیا کماری ہندوستان ایک ہے ۔ اُنہوں نے کہا کہ یہ روحانیت اور سناتن روایات کا مرکز ہوگا۔اُنہوں نے کہا کہ یہ لیفٹیننٹ گورنر جموںوکشمیر ، چیئرمین ترو ملاتروپتی دیو ستھا نم اور بورڈ ممبران کی لگن و عزم کا نتیجہ ہے کہ سری وینکٹیشور سوامی مندر مختصر عرصے میں مکمل ہوا ہے ۔ اُنہوں نے کہا کہ اَب شری ماتا ویشنودیوی اور دیگر ممتاز مذہبی مقامات کے عقیدت مند بھی جموں میں سری وینکٹیشور سوامی کا فیض حاصل کرسکتے ہیں۔لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے کہا کہ سری وینکٹیشور سوامی مندر کا اِفتتاح جموں وکشمیر اور ملک کے سناتن سفر میں ایک تاریخی لمحہ ہے ۔اُنہوں نے کہا کہ وینکٹیشور مندر سے جموںوکشمیر میں مذہبی سیاحتی سرکٹ مضبوط ہوگا۔اِس سے سپریچول سیاحت، جموںوکشمیر یوٹی میں اِقتصادی ترقی اور روزگار کے مواقع کو بڑا فروغ ملے گا۔لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر میں ترقی اور سیاحت کو فروغ کو تیز کرنے کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر ثقافت و سیاحت شری جی کشن ریڈی کا شکریہ اَدا کیا۔اُنہوں نے کہا کہ مرکزی وزیر داخلہ شری امت شاہ جی سے توقع کی جارہی تھی کہ وہ آج کے اِس موقعہ پر اَپنی موجودگی سے شرف بخشےں گے لیکن کچھ مصروف کاموں کی وجہ سے وہ ہمارے ساتھ شامل نہیں ہوسکے ۔اُنہوں نے کہا کہ وزیر داخلہ نے اَپنی نیک خواہشات کا اِظہا رکیا ہے اور مجھے بتایا ہے کہ جموںمیں ان کا مستقبل کا پروگرام سری وینکٹیشور سوامی پر حاضری دینے کے بعد ہی شرو ع ہوگا۔ لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ ہم چیئرمین ٹی ٹی ڈی شری وائی وِی سباریڈی ، بورڈ کے دیگر اراکین سپریچول اور حکمت کی سرزمین پر سری وینکٹیشور مندر کے قیام کے لئے جموںوکشمیر کے لوگوں کو ان کے تعاو ن کے لئے بھی شکر گزار ہیں۔ اُنہوں نے مندر کی تعمیر میں مصروف اَفرادی قوت کی محنت کا بھی اعتراف کیا۔اُنہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی جی کی رہنمائی میں جموں وکشمیر اَمرت کال میں تیزی سے اِقتصادی ترقی اور ثقافت کے احیاءکا مشاہدہ کر رہا ہے ۔ اُنہوں نے کہا کہ جموںوکشمیر یوٹی ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر نے کہا،” جموںوکشمیر یوٹی ایک روشن مستقبل کی طرف گامز ن ہے ۔یہ ہماری اِجتماعی ذمہ داری ہے کہ ہم سماجی و اِقتصادی ترقی کے کام میں حصہ کریں اورعام آدمی کی شرکت اور بااِختیار بنانے کو یقینی بنائیں۔“اُنہوں نے مزید کہا کہ سری وینکٹیشور ، بابا اَمرناتھ ، ماتا ویشنو دیوی ، ماتا شردا ، شیو کھوری ، آدی شنکرآچاریہ مندر ، حضرت بل اور دیگر ممتاز مذہبی مقامات اور صوفی زیارت گاہیں مقدس مقامات نہ صرف سیاحت کو فروغ دیں گے بلکہ جموںوکشمیر کو ملک کے ثقافتی اور سپریچیول کیپٹل کے طورپر ترقی دیں گے۔لیفٹیننٹ گورنر نے شری ماتا ویشنودیوی شرائین بورڈ ، شیر کیلاکھ جیوتش اینڈ ویدک سنستھان اور دیگر تنظیموں کی ویدک ثقافت اور روایات کو فروغ دینے میں ان کے تعاون کی سراہنا کی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
اعضاءکے عطیہ کو عوامی تحریک بنانے پر زور

 بھارت کے ہر شہری کو قابل رسائی اور معیاری صحت کی دیکھ بھال کی سہولت  فراہم کرنا حکومت کی ترجیح ہے۔ منڈاویا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

تروملا تروپتی ستھا نم کا سری وینکٹیشور سوامی مندرجموں میں عقیدت مندوں کیلئے وقف
تازہ ترین خبریں

تروملا تروپتی ستھا نم کا سری وینکٹیشور سوامی مندرجموں میں عقیدت مندوں کیلئے وقف

08 جون 2023
نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ
تازہ ترین خبریں

نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ

14 نومبر 2021
مودی حکومت کے 9 سال ہندوستان کی ترقی کی کہانی میں حقیقی فرق کرنے والے ہیں۔ سونووال
قومی

مودی حکومت کے 9 سال ہندوستان کی ترقی کی کہانی میں حقیقی فرق کرنے والے ہیں۔ سونووال

11 جون 2023
خرم پرویز کی گرفتاری اور جموں کشمیر سے متعلق انسانی حقوق کے ہائی کمیشن کا بیان حقیقت سے بعید / ارندم باگچی
تازہ ترین خبریں

خرم پرویز کی گرفتاری اور جموں کشمیر سے متعلق انسانی حقوق کے ہائی کمیشن کا بیان حقیقت سے بعید / ارندم باگچی

02 دسمبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d