Daily Aftab
30 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

راجوری انکاﺅنٹر: ایک جنگجو ہلاک، دوسرے کے زخمی ہونے کا امکان: فوج

by Online Desk
06 مئی 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جموں/ فوج کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر کے ضلع راجوری کے کنڈی جنگل علاقے میں جمعے سے جاری تصادم آرائی کے دوران ہفتے کی صبح ایک جنگجو کو مارا گیا جبکہ دوسرے کے زخمی ہونے کا امکان ہے۔دریں اثنا فوج کی شمالی کمان کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی نے علاقے کا دورہ کرکے صورتحال کا جازئزہ لیا ہے۔ایک دفاع ترجمان نے بتایا کہ راجوری کے کنڈی جنگل میں جاری مشترکہ آپریشن کے دوران فوج، جموں وکشمیر پولیس اور سی آر پی ایف کی ٹیم نے ہفتے کی صبح قریب سات بجے گھیرا بندی کرکے جنگجوﺅں کو نشانے پر لے لیا۔انہوں نے کہا کہ اس دوران تصادم میں ایک جنگجو مارا گیا جبکہ دوسرے کے زخمی ہونے کا امکان ہے۔ان کا کہنا تھا کہ جائے وقوع سے فی الوقت ایک اے کے56 رائفل،4 اے کے میگزین، 56 اے کے گولیاں، 19 ایم ایم پستول، اس کا میگزین،تین گرینیڈ اور ایک ایمونیشن پوچ بر آمد کیا گیا۔ترجمان نے کہا کہ مہلوک جنگجو کی شناخت معلوم کی جا رہی ہے جبکہ آپریشن ہنوز جاری ہے۔فوج کی شمالی کمان کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دیودی نے علاقے کا دورہ کرکے صورتحال کا جازئزہ لیا ہے۔فوج کی شمالی کمان نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا: ‘فوج کی شمالی کمان کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی راجوری کے کنڈی علاقے میں جاری آپریشنل صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے گراﺅنڈ زیرو پر ہیں جہاں جنگجوﺅں کے ساتھ دوبارہ فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے’۔ٹویٹ میں کہا گیا: ‘گراﺅنڈ کمانڈروں نے انہیں آپریشن کے تمام پہلوﺅں کے بارے میں بریف کیا’۔بتادیں کہ فوج کے مطابق راجوری کے کنڈی علاقے میں جمعہ کو جنگجوﺅں کے حملے میں پانچ فوجی جوان از جان جبکہ ایک افسر شدید زخمی ہوا تھا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
کھڈونی کولگام میں ٹوریسٹ گاڑی حادثہ کی شکار

کھڈونی کولگام میں ٹوریسٹ گاڑی حادثہ کی شکار

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

شوپیاں کے کلہ بل گاوں میں جنگجوﺅں اور فورسز کے مابین تصادم آرائی 2مقامی جنگجو جاں بحق
تازہ ترین خبریں

راجوری انکاﺅنٹر: ایک جنگجو ہلاک، دوسرے کے زخمی ہونے کا امکان: فوج

06 مئی 2023
بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
حد بندی کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ کو عبوری رپورٹ پیش کر دی
تازہ ترین خبریں

حد بندی کمیشن کی جانب سے حتمی رپورٹ جاری کرنے کے بعد انتخابات کی راہ ہموار

06 مئی 2022
بیلسٹک میزائل فضا میں ہی تباہ کردئے گئے
تازہ ترین خبریں

بیلسٹک میزائل فضا میں ہی تباہ کردئے گئے

24 جنوری 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d