Daily Aftab
23 مئی ,2022
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

بیلسٹک میزائل فضا میں ہی تباہ کردئے گئے

by Online Desk
24 جنوری 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

حوثی باغیوں کے امارات اور سعودی عرب پر مزید حملے، دو افراد زخمی
ابو ظہبی/ ایجنسیز/ متحدہ عرب امارات نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے یمن میں حوثی باغیوں کی جانب سے داغے گئے دو بیلسٹک میزائلوں کو پیر کی صبح فضا میں ہی تباہ کر دیا ہے۔ یہ میزائل حملہ ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب گزشتہ ہفتے حوثی باغیوں کے ابوظہبی ایئر پورٹ پر حملے میں تین افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ حوثی باغیوں کے فوجی ترجمان نے پیر کو ایک بیان میں بتایا کہ گروپ کی جانب سے ابوظہبی کی الظفرہ ایئر بیس اور دیگر حساس اہداف پر ذوالفقار بیلسٹک میزائل داغے گئے جب کہ گروپ کی جانب سے دبئی میں ڈرون حملے کیے گئے۔ البتہ متحدہ عرب امارات کی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ تباہ کیے گئے میزائلوں کا ملبہ ابو ظہبی کے مختلف علاقوں میں بکھرا ہوا ہےجب کہ اس حملے کے بعد حفاظتی اقدامات مزید سخت کیے جا رہے ہیں۔ امارات کی وزارتِ دفاع کی جانب سے ایک ویڈیو بھی جاری کی گئی ہے جس میں دکھایا گیا کہ ایک ایف-16 طیارہ یمن کے علاقے ال جوف میں ایک میزائل لانچر کو تباہ کر رہا ہے جو حوثیوں کی جانب سے مبینہ طور پر امارات پر حملے کے لیے استعمال کیا گیا تھا۔ حملہ امارات کی سرزمین پر ایک ہفتے کے دوران ہونے والا دوسرا حملہ ہے۔ اس سے قبل 17 جنوری کو حوثی باغیوں نے ابوظہبی کے آئل ڈپو کو نشانہ بنایا تھا جس میں ایک پاکستانی شہری سمیت تین افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ حوثی باغیوں کے فوجی ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ پیر کو جنوبی سعودی عرب کے حساس اہداف کو بھی نشانہ بنایا ہے۔ اس سے قبل سعودی میڈیا نے رپورٹ کیا تھا کہ سعودی عرب کی سربراہی میں قائم عسکری اتحاد نے جنوبی سعودی عرب میں ایک میزائل کو ناکارہ بنایا جس کی باقیات گرنے سے جنوبی سعودی عرب کے صنعتی علاقوں میں املاک کو نقصان پہنچا ہے۔ سعودی حکام کا کہنا ہے کہ حوثی باغیوں کی جانب سے سے داغے گئے میزائلز کے کچھ ٹکڑے دہران میں بھی گرے ہیں۔ اتوار کی شب سعودی عرب کی سرکاری میڈیا نے خبر دی تھی کہ ایک اور میزائل جنوبی سعودی عرب کے ایک علاقے میں گرنے سے دو غیر ملکی شہری زخمی ہوئے۔ یاد رہے کہ یمن کے حوثی باغیوں نے 2015 میں عالمی سطح پر تسلیم شدہ حکومت کا تختہ ا±لٹ کر بغاوت کر دی تھی جس کے بعد سعودی عرب اور اس کے اتحادی ممالک نے یمن میں فوجی کارروائی کا ا?غاز کیا تھا۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کا 75واں اجلاس جینوامیں شروع

امریکہ کی طرف سے چین کو سخت انتباہ

جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے شیخ پورہ بڈگام کا دورہ کیا

اسی بارے میں

ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کا 75واں اجلاس جینوامیں شروع
بین اقوامی

ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کا 75واں اجلاس جینوامیں شروع

23 مئی 2022
امریکہ کی طرف سے چین کو سخت انتباہ
بین اقوامی

امریکہ کی طرف سے چین کو سخت انتباہ

23 مئی 2022
جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے شیخ پورہ بڈگام کا دورہ کیا
تازہ ترین خبریں

جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے شیخ پورہ بڈگام کا دورہ کیا

23 مئی 2022
مشیرراجیو رائے بھٹناگر کا کشمیر یونیورسٹی میں”سائنرجسٹک ٹریننگ پروگرام یوٹیلائزنگ دی
تازہ ترین خبریں

مشیرراجیو رائے بھٹناگر کا کشمیر یونیورسٹی میں”سائنرجسٹک ٹریننگ پروگرام یوٹیلائزنگ دی

23 مئی 2022
لولاب کپوارہ کے میں سڑک حادثہ،55سالہ شہری جاں بحق
تازہ ترین خبریں

شادی پورہ بانڈی پورہ میںایک روز کا دولہا حادثے میں از جان

23 مئی 2022
رام بن: پولیس کو ‘جعلی میڈیا گروپس’ کی شناخت کرنے کی ہدایت
تازہ ترین خبریں

رام بن: پولیس کو ‘جعلی میڈیا گروپس’ کی شناخت کرنے کی ہدایت

23 مئی 2022
پٹن اورٹنگمرگ میں2 منشیات فروش گرفتار
تازہ ترین خبریں

گوشہ بگ پٹن میں سرپنچ کی ہلاکت کا معاملہ پولیس نے حل کیا

23 مئی 2022
اپنی نوعیت کی پہلی خواتین انڈسٹریل اسٹیٹ اودھم پورمیں قائم کی جائے گی
تازہ ترین خبریں

ملٹنسی امن اور خوشحالی کے لیے سب سے بڑا خطرہ: ایل جی سنہا

21 مئی 2022
سری لنکا سے ایمرجنسی ختم
تازہ ترین خبریں

سری لنکا سے ایمرجنسی ختم

21 مئی 2022
Next Post
بلجیم میں پابندیوں کےخلاف احتجاجی مظاہرے ،70 افراد گرفتار

بلجیم میں پابندیوں کےخلاف احتجاجی مظاہرے ،70 افراد گرفتار

اہم خبریں

جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے شیخ پورہ بڈگام کا دورہ کیا

مشیرراجیو رائے بھٹناگر کا کشمیر یونیورسٹی میں”سائنرجسٹک ٹریننگ پروگرام یوٹیلائزنگ دی

شادی پورہ بانڈی پورہ میںایک روز کا دولہا حادثے میں از جان

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بیلسٹک میزائل فضا میں ہی تباہ کردئے گئے
تازہ ترین خبریں

بیلسٹک میزائل فضا میں ہی تباہ کردئے گئے

24 جنوری 2022
پانچ اگست2019کے فیصلے جموں وکشمیر کے عوام کیلئے باعث عذاب ثابت ہوئے
تازہ ترین خبریں

پانچ اگست2019کے فیصلے جموں وکشمیر کے عوام کیلئے باعث عذاب ثابت ہوئے

18 مئی 2022
بجبہاڑہ میں غیر ریاستی شہری پستول اور میگزین سمیت گرفتار
تازہ ترین خبریں

اوڑی میں گاڑی سے دس کلو ہیروئن ضبط، ایک شخص گرفتار

20 مئی 2022
دسویں جماعت کے سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان ،78.43فیصد ی امیدوار کامیاب
تازہ ترین خبریں

دسویں جماعت کے سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان ،78.43فیصد ی امیدوار کامیاب

16 فروری 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔