Daily Aftab
8 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کولگام : بادل پھٹنے اور ژالہ بھاری سے ندی نالوں میں طغیانی، متعدد علاقوں میں سیلابی صورتحال

by Online Desk
03 مئی 2023
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سری نگر/جنوبی ضلع کولگام کے اوپری علاقے لامر ہالن میں آسمانی بجلی گرنے کے باعث دیوسرکے کئی علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوئی۔ضلعی انتظامیہ نے متاثرہ علاقوں کی اور ٹیموں کو روانہ کیا۔معلوم ہوا ہے کہ کولگام ضلع کے متعدد علاقوں میں شدید ڑالہ بھاری کے باعث میوہ باغات کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔اطلاعات کے مطابق بدھ کے روز کولگام کے لامر ہالن میں موسم نے کروٹ لی جس کے ساتھ ہی پہاڑی علاقے میں بادل پھٹنے کی وجہ سے ندی نالوں میں طغیانی آئی۔نامہ نگار نے بتایا کہ ندی نالوں میں اچانک آئی طغیانی کی وجہ سے سیلابی پانی رہائشی مکانوں میں گھس آیا جس وجہ سے لوگ گھروں میں سہم کررہ گئے۔انہوں نے بتایا کہ دیوسر کولگام کے متعدد علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوئی اور پانی رہائشی مکانوں میں گھس آیا تاہم اس دوران کسی کے زخمی ہونے کے بارے میں کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ضلعی انتظامیہ کے سینئر عہدیدار نے یو این آئی اردو کو بتایا کہ اوپری پہاڑی پر بادل پھٹنے کے ساتھ ہی دیوسر کے کئی علاقے زیر آب آگئے۔انہوں نے بتایا کہ گر چہ چند رہائشی مکانوں میں پانی گھس آیا تاہم اس دوران کسی کو چوٹ وغیرہ نہیں آئی۔ان کے مطابق حالات پر نظر گزر رکھی جارہی ہیں جبکہ متعدد ٹیموں کو متاثرہ علاقوں کی اور روانہ کیا گیا۔انہوں نے مزید کہاکہ ضلعی انتظامیہ متاثرہ علاقوں کے لوگوں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کی خاطر کوشاں ہے۔دریں اثنا ضلع کولگام کے نور آباد اور دمہال ہانجی پورہ کے متعدد گاوں میں بدھ کے روز شدید ژالہ بھاری سے کھیتوں اور باغات کو نقصان پہنچا ہے۔نامہ نگاروں نے بتایا کہ کولگام کے بنگہ وارڈ ، ناگہ نارڈ، بنگہ وارڈ بالا ، زیارت شریف ، داردن، نندی مرگ ، یاری کھاہ ، ہجام پورہ ، سوئیہ پتھری اور چیک صمد راتھر میں ڑالہ بھاری کی وجہ سے کھیتوں اور باغات کو نقصان پہنچا ہے۔انہوں نے بتایا کہ ژالہ بھاری کئی منٹوں تک جاری رہی جس وجہ سے زمین پر تین انچ سفید پرت جمع ہوئی۔مقامی لوگوں نے بتایا کہ شدید ڑالہ بھاری کی وجہ سے وہ گھروں میں سہم کررہ گئے اور رہائشی مکانوں کی چھتوں پر کلمہ طیبہ کا ورد کرنے لگے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ہندوستان کی سب سے بڑی طاقت ہمارا آئین: مودی

پوری دنیا ہندوستان میں ترقی اور جمہوریت کی تعریف کررہی ہے. وزیر اعظم مودی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سوموارکی شام سے وادی میں ہلکی بارشوں اوربرف باری کاسلسلہ وقفے وقفے سے جاری
تازہ ترین خبریں

کولگام : بادل پھٹنے اور ژالہ بھاری سے ندی نالوں میں طغیانی، متعدد علاقوں میں سیلابی صورتحال

03 مئی 2023
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے پی ایم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی
تازہ ترین خبریں

چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے پی ایم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی

12 جون 2024
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ماحولیاتی آلودگی اور ہماری ذمہ داریاں)

15 نومبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d