Daily Aftab
8 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

پوری دنیا ہندوستان میں ترقی اور جمہوریت کی تعریف کررہی ہے. وزیر اعظم مودی

by Online Desk
03 مئی 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو اپنی انتخابی تقریر ‘بجرنگ بلی کی جے’ سے شروع کی اور کانگریس لیڈر سونیا گاندھی اور ان کے خاندان پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس کرناٹک میں اقتدار میں آنے کی کوشش کر رہی ہے کیونکہ ایسا اس لیے کر رہی ہے کہ وہ اسے دہلی میں بیٹھے شاہی خاندان کے لیے ‘اے ٹی ایم نمبر ون’ بنا سکے مسٹر مودی کرناٹک میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ کرناٹک صنعتی ترقی میں نمبر ون بنے، ہماری کوشش ہے کہ کرناٹک زراعت کی ترقی، تعلیم اور صحت میں نمبر ون بنے، لیکن کانگریس کیا چاہتی ہے، کانگریس کرناٹک کو ‘شاہی خاندان’ دہلی میں بیٹھی سونیا گاندھی اور ان کی فیملی) کے لئے اے ٹی ایم نمبر ایک بنانا چاہتی ہے۔انہوں نے کہا کہ اس کے برعکس بھارتیہ جنتا پارٹی کا عزم کرناٹک کے جدید انفراسٹرکچر کو مضبوط کرنا اور کرناٹک کو ملک میں نمبر ون اور ‘مینوفیکچرنگ سپر پاور’ بنانا ہے۔کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق چیف منسٹر سدارامیا کو بالواسطہ نشانہ بناتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دوسری طرف کانگریس بی جے پی کے ترقیاتی اقدامات کو ناکام بنانے کے لئے ریٹائرمنٹ کے نام پر ووٹ مانگ رہی ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ یہ ان کا آخری الیکشن ہوگا۔کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کے لندن میں ہندوستان کے خلاف ریمارکس پر تنقید کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا کہ پوری دنیا ہندوستان میں ترقی اور جمہوریت کی تعریف کررہی ہے، لیکن کانگریس پوری دنیا میں ملک کو بدنام کررہی ہے۔انہوں نے کہا کہ پوری دنیا کا اعتماد اور تعریف مودی کی وجہ سے نہیں ہے، بلکہ آپ کے ووٹ کی وجہ سے ہے، جس نے دہلی میں ایک مضبوط اور مستحکم حکومت کا آغاز کیا۔وزیر اعظم نے کہا کہ اگر سماج میں امن ہو تو کانگریس امن سے نہیں بیٹھ سکتی۔ اگر ملک میں ترقی ہوتی ہے تو کانگریس اسے برداشت نہیں کر سکتی، کانگریس کی ساری سیاست ‘تقسیم کرو اور حکومت کرو’ کی پالیسی پر مبنی ہے۔ کرناٹک کانگریس کے اس خطرناک چہرے کا گواہ رہا ہے۔مسٹر مودی نے پہلی بار ووٹروں سے یہ کہتے ہوئے اپیل کی کہ وہ کرناٹک کے مستقبل کا فیصلہ کرنے والے ہیں۔ اگر آپ اس سے اپنا کیریئر بنانا چاہتے ہیں تو اپنے ذہن کی بات مانیں۔ کانگریس سے یہ ممکن نہیں ہوگا۔ اگر کرناٹک میں عدم استحکام ہے تو آپ کی قسمت بھی غیر مستحکم ہوگی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post

.....

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ہندوستان کی سب سے بڑی طاقت ہمارا آئین: مودی
تازہ ترین خبریں

پوری دنیا ہندوستان میں ترقی اور جمہوریت کی تعریف کررہی ہے. وزیر اعظم مودی

03 مئی 2023
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے پی ایم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی
تازہ ترین خبریں

چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے پی ایم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی

12 جون 2024
اسمائل ڈپریشن، کیا بظاہر خوش انسان خودکشی کر سکتا ہے؟
ادارتی

اسمائل ڈپریشن، کیا بظاہر خوش انسان خودکشی کر سکتا ہے؟

30 مارچ 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d