Daily Aftab
8 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سرحدی ضلع کپواڑہ کے مژھل سیکٹر میں سرحدپار سے دراندازی کی ایک کوشش ناکام،جھڑپ میں2عدم شناخت شدہ ملی ٹنٹ ہلاک

by Online Desk
03 مئی 2023
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

شمالی کشمیر کے سرحدی ضلع کپواڑہ کے مژھل سیکٹر میں سرحدپار سے دراندازی کی ایک کوشش کوناکام بناتے ہوئے فوج نے کہاکہ LOCکے نزدیک واقع پنجاد علاقے میں جھڑپ کے دوران2عدم شناخت شدہ ملی ٹنٹ مارے گئے ،جن کی نعشوں اور ہتھیار وگولی بارودکو جائے جھڑپ سے برآمد کیاگیا۔فوج نے کہاکہ اس علاقے میں ممکنہ طور پرمزید ملی ٹنٹوںکے چھپے ہونے کے پیش نظرتلاشی آپریشن جاری رکھاگیا ہے ۔پولیس نے ایک بیان میں کہاکہ سرحدی ضلع کپواڑہ کے مژھل سیکٹرکے پنچاد علاقہ میں ملی ٹنٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان شروع ہونے والی گولی باری میں2ملی ٹنٹ مارے گئے۔پولیس نے مزید بتایا کہ ملی ٹنٹوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس اور فوج کی ایک مشترکہ ٹیم نے علاقے میں آپریشن شروع کیا۔انہوں نے کہا کہ جب فورسز کی مشترکہ ٹیم نے مشتبہ مقام کی تلاشی میں تیزی لائی تو ملی ٹنٹوں نے پارٹی پر فائرنگ کی جس پرجوابی کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں یہاں انکاو¿نٹر شروع ہوگیا۔انہوں نے کہا کہ فائرنگ کے تبادلے کے دوران2ملی ٹنٹ ہلاک ہوگئے جبکہ علاقے میں آپریشن جاری ہے۔ادھر سری نگرمیں تعینات پی آر او (دفاع) نے مژھل سیکٹرمیں ہوئی خونین جھڑپ کے بارے میں ایک بیان جاری کیا ۔انہوںنے کہاکہ لائن آف کنٹرول کے پار سے مژھل سیکٹر کی طرف دہشت گردوں کے لانچنگ پیڈز میں سے ایک سے ممکنہ دراندازی کے بارے میں ایس ایس پی کپواڑہ کے فراہم کردہ ایک مخصوص انٹیلی جنس ان پٹ کی بنیاد پر، فوجیوں کو یکم مئی سے ہی ہائی الرٹ پر رکھا گیا تھا۔پی آر او (دفاع) سری نگر نے کہا کہ اس ناہموار اور انتہائی دشوار گزار علاقے میں ایک اچھی طرح سے مربوط کاو¿نٹر انفلٹریشن گرڈ لگایا گیا تھا۔ دراندازی کے ممکنہ راستوں پر ہندوستانی فوج اور ایس او جی کپواڑہ سمیت متعدد اضافی گھات لگائے گئے تھے۔ گھات لگا کر بیٹھنے والے چوکس فوجیوں نے لگاتار دو راتوں تک مسلسل بارش، خراب نمائش اور درجہ حرارت میں نمایاں کمی کی وجہ سے مسلسل خراب موسم کا مقابلہ کیا۔پی آر او (دفاع) سری نگر نے کہا کہ3 مئی کی صبح تقریباً ساڑھے8 بجے، دہشت گردوں کو فوج نے لائن آف کنٹرول کی اپنی طرف دراندازی کرتے ہوئے ٹھکانے لگایا۔ شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں2 دہشت گرد مارے گئے۔انہوںنے کہاکہ مارے گئے دونوں دہشت گردوں کی لاشوں کے ساتھ اے کے47 سیریز کی2 رائفلیں، 6میگزین، اے کے47کی159گولیاں ،پاکستانی مارکنگ کے ساتھ کھانے کی اشیاءاور سگریٹ کے علاوہ پاکستانی کرنسی کے660روپے برآمدکئے گئے۔ علاقے کی مزید وسیع تلاش جاری ہے۔پی آر او (دفاع) سری نگر نے کہا کہ دہشت گردوں اور اس سے منسلک دہشت گرد گروپ کی شناخت کی جا رہی ہے۔ انٹیلی جنس پر مبنی یہ کامیاب آپریشن ہندوستانی فوج، جموں وکشمیرپولیس اور تمام ایجنسیوں کے درمیان قریبی ہم آہنگی کی ایک اور مثال ہے۔ سیکورٹی فورسز علاقے کے امن اور ہم آہنگی کو درہم برہم کرنے کےلئے ہمارے مخالف کی حمایت یافتہ دشمن عناصر کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے کے لیے ثابت قدم ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
سوموارکی شام سے وادی میں ہلکی بارشوں اوربرف باری کاسلسلہ وقفے وقفے سے جاری

کولگام : بادل پھٹنے اور ژالہ بھاری سے ندی نالوں میں طغیانی، متعدد علاقوں میں سیلابی صورتحال

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سرنکوٹ پونچھ جنگلات میں تصادم پاکستانی لشکر کمانڈر ابو زرار جاں بحق
تازہ ترین خبریں

سرحدی ضلع کپواڑہ کے مژھل سیکٹر میں سرحدپار سے دراندازی کی ایک کوشش ناکام،جھڑپ میں2عدم شناخت شدہ ملی ٹنٹ ہلاک

03 مئی 2023
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے پی ایم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی
تازہ ترین خبریں

چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے پی ایم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی

12 جون 2024
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ماحولیاتی آلودگی اور ہماری ذمہ داریاں)

15 نومبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d