Daily Aftab
7 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ہمسایہ ملک نارکو ٹیررزم کے ذریعے نوجوانوں کو نشانہ بنا رہا ہے:منوج سنہا

by Online Desk
30 اپریل 2023
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جموں، 30 اپریل/جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے اتوار کے روز کہاکہ ہمسایہ ملک یہاں کے نوجوانوں کو نارکو ٹیررزم کے ذریعے نشانہ بنا رہا ہے تاکہ یوٹی کے نوجوانوں کو نشے کی دلدل میں دھکیلا جائے۔ان باتوں کا اظہار منوج سنہا نے جموں میں تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر میں منشیات کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی خاطر زمینی سطح پر اقدامات ا±ٹھائے جارہے ہیں۔انہوں نے پاکستان کا نام لئے بغیر کہاکہ ہمسایہ ملک نارکو ٹیررزم کے ذریعے جموں وکشمیر کے نوجوان کو نشانہ بنا رہا ہے تاکہ نوجوان نسل کو نشے کی دلدل میں دھکیلا جا سکے۔ان کے مطابق ہمسایہ ملک کے منصوبوں کو ناکام بنانے کی خاطر سیکورٹی ایجنسیاں کام کر رہی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ آج ملک کے تئیں نوجوانوں میں جو ولولہ اور جذبہ پایا جارہا ہے وہ قابل تعریف ہے۔منوج سنہا نے مزید بتایا کہ ملک کی سب سے بڑی طاقت ایکتا ہے۔انہوں نے کہاکہ خوشی کی بات ہے کہ موجودہ وزیر اعظم نریندر مودی کی سربراہی میں ملک دنیا کی پانچویں بڑی معیشت کے طورپر ابھر کر سامنے آیا ہے۔لیفٹیننٹ گورنر نے مزید کہاکہ من کی بات پروگرام کے سو قسط پورے ہونا ایک فخر کی بات ہے کیونکہ یہ اعزاز صرف وزیر اعظم کو ہی جاتا ہے۔انہوں نے کہاکہ ملک کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی ممالک کے لوگ بھی وزیراعظم مودی کی من کے بات پروگرام کو غور سے سنتے اور اس پر عمل کرتے ہیں۔منوج سنہا نے نوجوانوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہاکہ ملک کو آگے لیجانے کی خاطر نوجوان طبقہ کو اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لانا چاہئے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
تمام شہریوں کی یکساں خدمت کرنا ہمارا عزم ہے۔ ایل جی سنہا

لوگوں کے مسائل حل کرنا سرکاری کی اولین ترجیح

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

لیفٹیننٹ گورنر نے جی ایس ٹی سمپوزیم اور ٹیکس بیداری پہل ‘ کر تویہ’ کا افتتاح کیا
تازہ ترین خبریں

ہمسایہ ملک نارکو ٹیررزم کے ذریعے نوجوانوں کو نشانہ بنا رہا ہے:منوج سنہا

30 اپریل 2023
چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے پی ایم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی
تازہ ترین خبریں

چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے پی ایم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی

12 جون 2024
 برہموس میزائل سسٹم کا پہلا سیٹ مارچ کے آخر تک فلپائن پہنچنے کی امید ۔ ڈی آر ڈی او چیف
تازہ ترین خبریں

 برہموس میزائل سسٹم کا پہلا سیٹ مارچ کے آخر تک فلپائن پہنچنے کی امید ۔ ڈی آر ڈی او چیف

25 جنوری 2024
وراٹ کوہلی آئی پی ایل کے بعد کرکٹ چھوڑ سکتے ہیں
قومی

وراٹ کوہلی آئی پی ایل کے بعد کرکٹ چھوڑ سکتے ہیں

24 ستمبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d