Daily Aftab
1 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

بڈگام میں بچوں کو اغوا کرنے والی غیر مقامی خاتون پولیس کے شکنجے میں

by Online Desk
16 مارچ 2023
A A
0
SHARES
22
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

پولیس نے متعلقہ دفعات کے تحت کیس درج کرکے غیر مقامی خاتون سے پوچھ تاچھ شروع کی
سرینگر/16مارچ //بڈگام میں راجستھان کی ایک خاتون کو بچے کو اغوا کرنے کی کوشش کے دوران مقامی لوگوں نے دھر دبوچا اور پھر پولیس کے حوالے کیا ۔اس واقعے کی وجہ سے پورے بڈگام ضلع میں سنسنی پھیل گئی اور لوگ حیرت زدہ ہوئے ۔ ادھر پولیس نے اغوا کار خاتون سے پوچھ تاچھ شروع کردی ہے تاکہ اس کے دیگر ساتھیوں کے بارے میں پتہ چل سکے ۔یاد رہے 2008میں مہران نامی بچہ لاپتہ ہوا تھا جس کا ابھی تک کوئی سراغ نہیں ملا ہے ۔ سی این آئی کے مطابق بڈگام میں ایک غیر مقامی خاتون جو بکھارن کے حلیہ میں گھر گھر جاکر بھیک مانگتی تھی نے ایک بچے کو اغوا کرلیا تھا جس کو اس نے اپنے آنچل میں چھپا رکھا تھا جس دوران لوگوں کو شک ہوا اور انہوں نے اسے دبوچ کر پولیس کے حوالے کیا ۔ ذرائع نے اس ضمن میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع میں پولیس نے ایک بچے کو اغوا کرنے کے الزام میں ایک غیر مقامی بھکاری کو گرفتار کیا ہے۔خاتون غیر مقامی بھکاری کی شناخت چڑی دیوی بیوی کھنا رام ساکنہ دھنسر، ہنومان گڑھ راجستھان کے طور پر کی گئی ہے۔پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ پولس تھانہ کھاگ کو اطلاع ملی کہ ایک خاتون جو کہ دلواش گاو¿ں میں بھیک مانگ رہی تھی، کھاگ علاقے کے ایک 4 سالہ بچے آہل احمد پنڈت ولد غلام محی الدین پنڈت ساکن دلوش کھگ گاو¿ں کو اغوا کر کے لے گئی۔خاتون بھکاری نے بچے کو اسکارف کے نیچے چھپا لیا۔ کچھ خواتین کو شک ہوا اور انہوں نے پولیس اسٹیشن کھاگ کو اطلاع دی۔پولیس کی ایک پارٹی لیڈی پولیس اہلکاروں کے ہمراہ موقع پر پہنچی، مغوی بچے کو اس کے قبضے سے برآمد کرکے موقع پر ہی گرفتار کرلیا۔پولیس نے اغواکار خاتون کے خلاف متعلقہ دفعات کے تحت کیس درج کرکے اس سے مزید پوچھ تاچھ شروع کردی ہے ۔ اس دوران بچے کو قانونی لوازمات کے بعد والدین کے حوالے کردیا گیا ہے ۔ یاد رہے کہ وادی کشمیر میں بچوں کی اغوا کاری کا سلسلہ عرصہ دراز سے جاری ہے اور وقتا فوقتا اس قسم کے واقعات پیش آرہے ہیں۔ قارئین کو یاد ہوگا کہ 13مئی 2008کو اسی طرح کے ایک واقعے میں حبہ کدل علاقے میں مہران نامی ایک بچے کو اغوا کرلیا گیا تھا جو بسیار تلاش کے بعد بھی نہیں ملا اور اُس وقت ابتدائی طور پر معلوم ہوا تھا کہ بچے کو کسی غیر مقامی شخص نے اغوا کرلیا تھا لیکن پولیس بھی ابھی تک مہران کو تلاش کرنے میںکامیاب نہیں ہوئی اور ناہی اس ضمن میں کوئی سراغ ہاتھ لگا تھا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
روناچل پردیش میںآئی اے ایف کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، پائلٹ اور عملہ محفوظ

ہندوستانی فوج کا ہیلی کاپٹر چیتا اروناچل پردیش میں حادثہ کا شکار
2پائلٹوں کی ہلاکت کا خدشہ ، تلاش کرنے کے لیے سرچ آپریشن شروع

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بڈگام میں بچوں کو اغوا کرنے والی غیر مقامی خاتون پولیس کے شکنجے میں
تازہ ترین خبریں

بڈگام میں بچوں کو اغوا کرنے والی غیر مقامی خاتون پولیس کے شکنجے میں

16 مارچ 2023
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
جسٹس تاشی ربستن نے ڈِسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس اودھمپور میںلیگل ایڈڈ یفنس کونسل کیلئے نئے بلاک کا اِفتتاح کیا
تازہ ترین خبریں

جسٹس تاشی ربستن نے ڈِسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس اودھمپور میںلیگل ایڈڈ یفنس کونسل کیلئے نئے بلاک کا اِفتتاح کیا

25 جولائی 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d