Daily Aftab
30 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

راہل گاندھی کے بےان پر کانگرےس نے معافی مانگنے کے مطالبے کو ردکردےا

by Online Desk
14 مارچ 2023
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

دونوں اےوانوں کی کارروائی شورشرابہ کی وجہ سے ٹھپ ہوگئی
نئی دہلی ،14مارچ( اے ےواےس) پارلےمنٹ کے دونوں اےوانوں کی کارروائی ملتوی ہوگئی اور کانگرےس نے راہل گاندھی کے کےمبرج ےونےورسٹی مےں بےان کو واپس لےنے کے مطالبے کومسترد کےا ۔ جب پارلےمنٹ کی کارروائی شروع ہوئی تو دونوں اےوانوں مےں شروشرابہ شروع ہوگےا اور کارروائی کو ملتوی کرنا پڑا ۔ وفاقی وزےر پےوش گوئل نے کہا کہ پارلےمنٹ کا رروائی اس وقت تک نہےں چل سکتی ہے جب تک ان کا اےک ممبر ہندستان کے جمہورےت کے بارے مےں معافی مانگے ۔ راہل گاندھی نے اپنے لےکچر کے دوران کےا کہ جمہورےت پر بی جے پی نے حملہ کےا اور ا ن کے بےان کے بعد بی جے پی نے کہا کہ کانگرےس رہنما ہندستان کو بدنام کرنے کی کوشش کررہے ہےں اور انہوں نے راہل گاندھی سے اپنے بےان پر معافی مانگنے کو کہا لےکن کانگرےس نے کہا کہ جو جمہوریت کو تباہ کررہے ہےں وہ اسی پاسداری کی بات کررہے ہےں۔آج اےوان کی کارروائی شروع ہونے سے پہلے وزےراعظم کے دفتر مےں اےک مےٹنگ ہوئی جس مےں پارلےمنٹ مےں حکمران پارٹی نے اپنی حکمت عملی پر تبادلہ خےال کےا اس مےں نتن گڈکری ،پےوش گوئل ،کر ن رجےجو ،انوراگ ٹھاکر اور پرہلاد جوشی نے شرکت کی ۔ اس موقع پر پےوش گوئل نے کہا کہ وہ تمام جماعتوں سے درخواست کررہے کہ وہ راہل گاندھی کے بےان کی مذمت کرےں۔ اس موقع پر وزاطلات انورگ ٹھاکر نے 1984کے دنگوں کے بارے مےں ذکر کے او رکہا کہ سونےا گاندھی اور اندرگاندھی نے ان لوگوںکو پناہ دی جو اس کےلئے ذمہ دار ہے۔ کانگرےس کے لےڈر شکتی سنگھ نے اےوان کے لےڈر پےوش گوئل کے خلاف اےک قرارداد پےش کی اور کہا کہ وہ دانستہ طور پر حقائق کو توڑ مروڑ کر پےش کرتے ہےںاورراہل گاندھی کے خلاف نازےب الفاظ استعمال کرتے ہےں۔ کانگرےس کے ڈپٹی لےڈر منی کام ٹےگور نے کہا کہ راہل گاندھی معافی نہےں مانگےں گے۔ انہوں نے کوئی غلط بات نہےں کی اس نے وہی بات کہی جو عوام کہہ رہی ہے ےہاں لوگوںکے بات کو دباےا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزےراعظم نے بےرونی ملکوں مےں رہنے والے ہندستانےوں کے کنوےشن مےں جو کہا کہ اس کے لئے وزےراعظم کو معافی مانگی چاہئے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم پر جلد ’اچھی خبر‘ سنائیں گے: طالبان

افغانستان کے وزارت خارجہ کے افسران کی آئی آئی ٹی کورس مےں شمولےت

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

مہنگائی سے لوگوں کا دم نکل رہا ہے حکومت ضروری اشیاءپر جی ایس ٹی لگا کر وصولی کر رہی ہے :راہل
تازہ ترین خبریں

راہل گاندھی کے بےان پر کانگرےس نے معافی مانگنے کے مطالبے کو ردکردےا

14 مارچ 2023
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(جنگلوں کا صفایا اور ماحول کی کثافت)

01 دسمبر 2021
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d