Daily Aftab
30 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

امریکی بینکاری کا نظام محفوظ ہے، دو بینکوں کی ناکامی کا حساب لیا جائے گا: بائیڈن

by Online Desk
14 مارچ 2023
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

واشنگٹن،14مارچ /امریکی صدر جو بائیڈن نے پیر کو امریکیوں کو یقین دلایا کہ امریکہ کا بینکاری کا نظام محفوظ ہے اور ٹیکس دہندگان کو ان دو بینکوں میں سرمایہ لگانے والوں کو بچانے کے لیے آگے نہیں آنا پڑے گا۔بائیڈن نے پیر کو کاروباری ہفتے کے آغاز کے موقع پر وائٹ ہاو¿س میں اپنے ایک پانچ منٹ کے بیان میں کہا کہ امریکیوں کو اپنے بینکاری نظام کے محفوظ ہونے پر اعتماد ہونا چاہیے۔ آپ کا سرمایہ محفوظ ہے۔انہوں نے کہا کہ کیلی فورنیا میں قائم سلیکان ویلی بینک اور نیویارک میں قائم سگنیچر بینک کے تمام صارفین کو اپنے اکاو¿نٹس تک فوری رسائی حاصل ہے۔ وفاقی مالیاتی حکام نے ان بینکوں کے کاموں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔بائیڈن نے اپنے بیان میں کہا کہ ”ٹیکس دہندگان کو کوئی نقصان نہیں اٹھانا پڑے گا۔ ان بینکوں کے مینیجرز کو برطرف کر دیا جائے گا۔ ان بینکوں میں سرمایہ لگانے والوں کو تحفظ نہیں دیا جائے گا“۔انہوں نے کہا کہ صارفین کی امانتوں کو ان فنڈز کے ذریعے تحفظ دیا جائے گا جو بینک اس طرح کی ہنگامی صورت حال کے لیے امریکی حکومت کے زیر انتظام اکاو¿نٹ میں معمول کے مطابق جمع کراتے ہیں۔انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ان دونوں بینکوں میں جو کچھ ہوا، ہمیں ان کا مکمل حساب لینا چاہیے۔مالیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ دونوں بینک شرح سود میں اضافے سے متاثر ہوئے ہیں جس نے ان کے اثاثوں کے اہم حصوں کو ، مثلاً بانڈز اور ان سیکیورٹیز کو، جنہیں مارٹگیج کا تحفظ حاصل تھا، منفی طور پر متاثر کیا۔اگر بینک جمع کروایا گیا سرمایہ ان کی مدت پوری ہونے تک اپنے پاس رکھتے ہیں تو انہیں کوئی مالی نقصان نہیں ہوتا۔ لیکن اگر سرمایہ کاری کرنے والے اپنے سرمائے کی واپسی کا تقاضا کریں تو بینک کے لیے اپنے بانڈز یا شیئرز بیچنا ضروری ہو جاتا ہے۔ چونکہ ان دنوں اسٹاک مارکیٹ میں استحکام نہیں ہے، اس لیے شیئرز بیچنے سے نقصان ہوتا ہے، جیسا کہ حالیہ دنوں میں ان دونوں بینکوں کے معاملے میں ہوا ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
مہنگائی سے لوگوں کا دم نکل رہا ہے حکومت ضروری اشیاءپر جی ایس ٹی لگا کر وصولی کر رہی ہے :راہل

راہل گاندھی کے بےان پر کانگرےس نے معافی مانگنے کے مطالبے کو ردکردےا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

پچاس فیصد امریکی بائیڈن کے دور اقتدار سے مایوس
تازہ ترین خبریں

امریکی بینکاری کا نظام محفوظ ہے، دو بینکوں کی ناکامی کا حساب لیا جائے گا: بائیڈن

14 مارچ 2023
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(جنگلوں کا صفایا اور ماحول کی کثافت)

01 دسمبر 2021
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d