Daily Aftab
30 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جموں و کشمیر کو رواں مالی سال کے دوران1547.87 کروڑ روپے کی ریکارڈ سرمایہ کاری حاصل : نتیانند رائے

by Online Desk
14 مارچ 2023
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT


 اگلے5 سالوں میں سرمایہ کاری میں مزید اضافہ یقینی
مرکزی زیرانتظام علاقے میں کاروباری وصنعتی سرگرمیوں کوفروغ دینے کے متعدداقدامات: وزیر مملکت برائے داخلہ
سری نگر:۴۱،مارچ/مرکز ی حکومت نے منگل کو کہا کہ جموں و کشمیر میں رواں مالی سال کے دوران 1547.87 کروڑ روپے کی ریکارڈ سرمایہ کاری ہوئی،جوکسی بھی پچھلے مالی سال کے مقابلے میں اب تک کی سب سے زیادہ ہے۔جے کے ین یس مانٹرینگ ڈیسک کے مطابق مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ نتیانند رائے نے منگل کو لوک سبھا کو بتایا کہ جموں و کشمیر حکومت کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق گزشتہ 5 سالوں اور رواں سال کے دوران سرمایہ کاری 2017-18 میں 840.55 کروڑ، سال2018-19میں 590.97 کروڑ ،سال2019-20میں 296.64 کروڑ ، 2020-21میں 412.74 کروڑ ،سال2021-22میں376.76کروڑ اور جنوری 2022سے جنوری2023تک 1547.87 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری ہوئی ۔مرکزی وزیر نے کہا کہ سال2022-23 کے دوران، جنوری 2023 تک جموں وکشمیرکو 1547.87 کروڑ رروپے کی ریکارڈ سرمایہ کاری موصول ہوئی۔انہوں نے کہا کہ موجودہ مالی سال کے دوران ہوئی سرمایہ کاری پچھلے کئی مالی سالوں کے مقابلے میں اب تک کی سب سے زیادہ ہے۔ مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ نتیانند رائے نے یہ بھی کہا کہ حکومت کو توقع ہے کہ اگلے پانچ سالوں میں مختلف اہم شعبوں جیسے مینوفیکچرنگ، سروس سیکٹر، ہیلتھ کیئر اور فارماسیوٹیکلز، ایگرو بیسڈ انڈسٹری، سیاحت (بشمول فلم اور میڈیکل ٹورازم) وغیرہ میں سرمایہ کاری میں مزید اضافہ ہوگا۔انہوں نے کہاکہ اس سلسلے میں، جموں و کشمیر کی حکومت کو پہلے ہی64,058 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی تجاویز موصول ہو چکی ہیں۔ مرکز نے 19فروری2021 کو مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی صنعتی ترقی کے لئے نئی مرکزی سیکٹر اسکیم کو مطلع کیا ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ جموں و کشمیر کی حکومت کی طرف سے متعدد پالیسی اقدامات اٹھائے گئے ہیں، جن میں جموں و کشمیر انڈسٹریل پالیسی2021-30، جے اینڈ کے انڈسٹریل لینڈ الاٹمنٹ پالیسی 2021-30، جموں و کشمیر پرائیویٹ انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ پالیسی2021-30، جموں و کشمیر وول پروسیسنگ اور ہنڈی کرافٹ پراسیسنگہینڈلوم پالیسی 2020 شامل ہیں۔ مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ نے کہاکہ اس کے علاوہ، کاروبار کرنے میں آسانی، اقتصادی پیکیج، جموں اور سری نگر سے رات کی پروازوں کے آپریشن وغیرہ کے ذریعے کاروباری ماحول کو بہتر بنانے کے لیے کئی دیگر اقدامات کیے گئے ہیں۔
اگست2019میںآرٹیکل370 کی منسوخی کے بعد جموں وکشمیر میں حقوق انسانی کی خلاف ورزیاں

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
نوجوان نے پاور کنال میں چھلانگ لگاکرزندگی کاخاتمہ کیا

شمالی کشمیر میں خودکشی کے 2دلخراش واقعات
نوجوان لڑکا لقمہ اجل ،نوعمر لڑکے کوبچالیا گیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

کشمیرمیں تعینات کسی بھی پنڈت ملازم نے احتجاجاً استعفیٰ نہیں دیا:مرکزی وزیر
تازہ ترین خبریں

جموں و کشمیر کو رواں مالی سال کے دوران1547.87 کروڑ روپے کی ریکارڈ سرمایہ کاری حاصل : نتیانند رائے

14 مارچ 2023
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(جنگلوں کا صفایا اور ماحول کی کثافت)

01 دسمبر 2021
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d