Daily Aftab
21 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

 خاندان محفوظ ہے تو معاشرہ محفوظ ہے۔ معاشرہ محفوظ ہے تو ملک محفوظ ہے۔صدر جمہوریہ خواتین محفوظ ہیں تو خاندان محفوظ ہے

by Online Desk
12 مارچ 2023
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ADVERTISEMENT

نئی دہلی 12، مارچ/ صدر جمہوریہ  دروپدی مرمو نے ویڈیو پکانفرنسنگ کے ذریعے نوبھارت ٹائمز کے ذریعہ منعقدہ آل ویمن بائیک ریلی کی پرچم کشائی کی تقریب میں شرکت کی۔ صدرجمہوریہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ خواتین محفوظ ہیں تو خاندان محفوظ ہے۔ خاندان محفوظ ہے تو معاشرہ محفوظ ہے۔ معاشرہ محفوظ ہے تو ملک محفوظ ہے۔صدر جمہوریہ نے کہا کہ ہمارے آئین کے مطابق ہندوستان کے ہر شہری کا فرض ہے کہ وہ اس طرح کے رواجوں کو ترک کرے جو خواتین کے وقار کے خلاف ہوں۔ اس بنیادی فریضے کی انجام دہی کے لیے ضروری ہے کہ ہر شہری کی سوچ خواتین کے تئیں احترام کی ہو۔ خواتین کے ساتھ باعزت رویہ کی بنیاد خاندان میں ہی رکھی جا سکتی ہے۔ انہوں نے ہر ماں اور بہن پر زور دیا کہ وہ اپنے بیٹے اور بھائیوں میں تمام خواتین کو عزت دینے کی اقدار پیدا کریں۔ انہوں نے کہا کہ خاندان کے ساتھ ساتھ اساتذہ کی بھی ذمہ داری ہے کہ وہ طالبات میں خواتین کے تئیں احترام اور حساسیت کے کلچر کو مضبوط کریں۔صدر نے لڑکیوں سے کہا کہ قدرت نے خواتین کو ماں بننے کی صلاحیت دی ہے۔ اور جس میں مادریت کی صلاحیت ہوتی ہے اس میں فطری طور پر قیادت کی صلاحیت موجود ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام تر حدود و قیود کے باوجود خواتین نے اپنی بے مثال ہمت اور مہارت کے بل بوتے پر کامیابی کے نئے ریکارڈ قائم کیے ہیں۔صدر مملکت نے کہا کہ میڈیا سے یہ توقع کی جاتی ہے کہ وہ اپنے اشتہارات، خبروں اور پروگراموں میں خواتین کے وقار اور تحفظ کے حوالے سے مکمل حساسیت کا مظاہرہ کریں گے۔صدر جمہوریہ نے کہا کہ ‘خود انحصار ہندوستان’ اور ‘نئے ہندوستان’ کی تعمیر کا مقصد تبھی پورا ہوگا جب ہماری بیٹیاں خود انحصاری اور خود اعتمادی کے احساس کے ساتھ آگے بڑھیں گی۔

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فوری اصلاحات کی ضرورت ہے۔ اوم برلا

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فوری اصلاحات کی ضرورت ہے۔ اوم برلا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بھارت کے سٹارٹ اپ  ماحولیاتی نظام کو تعلیمی اداروں سے جوڑنے کی ضرورت ۔  صدر مرمو
تازہ ترین خبریں

 خاندان محفوظ ہے تو معاشرہ محفوظ ہے۔ معاشرہ محفوظ ہے تو ملک محفوظ ہے۔صدر جمہوریہ خواتین محفوظ ہیں تو خاندان محفوظ ہے

12 مارچ 2023
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ماحولیاتی آلودگی اور ہماری ذمہ داریاں)

15 نومبر 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ملین لوگ ذیابطیس میں مبتلا)

28 دسمبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d