Daily Aftab
22 اگست ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ڈاکٹر جتیندر نے ڈوڈہ میں مختلف زیر عمل میگا پروجیکٹوں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

by Online Desk
11 مارچ 2023
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT


   ڈوڈہ۔ 11؍ مارچ۔/مرکزی وزیر مملکت (آزادانہ چارج) سائنس اور ٹیکنالوجی اور ارتھ سائنسز  ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج یہاں ڈی سی آفس کے کانفرنس ہال میں این ایچ آئی ڈی سی ایل، این ایچ پی سی اور جی آر ای ایف کے زیر عمل میگا پروجیکٹس پر ترقیاتی کاموں کی رفتار کا جائزہ لینے کے لیے ایک جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔ شروع میں، ضلع ترقیاتی کمشنر ڈوڈہ، ویشیش مہاجن نے معززین کا خیرمقدم کیا اور ضلع ڈوڈہ اور ضلع کشتواڑ میں سڑک کے بنیادی ڈھانچے کو بنانے اور بڑھانے میں بی آر اور   این  ایچ آئی ڈی سی کی طرف سے ریکارڈ کی گئی کامیابیوں اور پیش رفت کے بارے میں ایک پریزنٹیشن متعلقہ لوگوں نے پیش کیا۔ این ایچ پی سی کے حکام نے بھی وزیر کو تفصیلی اور پروجیکٹ وار معلومات فراہم کیں۔ بتایا گیا کہ ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ (ایچ ای پی) کیرو 2024 تک کام کرنے کے لیے تیار ہو جائے گا، جبکہ ایچ ای پی کوار اور ایچ ای پی پاکل دال بالترتیب 2026 اور 2027 تک تیار ہو جائیں گے۔این ایچ آئی ڈی سی ایل کے تحت، سدھمہادیو درنگا ٹنل، گوہا-کھلینی روڈ، کھلینی-کھنبل روڈ، کھلینی ٹنل، سنگ پورہ-وائیلو ٹنل پر تبادلہ خیال کیا گیا اور بتایا گیا کہ کام جاری ہے اور تمام پروجیکٹ مقررہ وقت میں شروع ہوں گے۔ڈاکٹر سنگھ نے مقامی بیروزگار نوجوانوں کے لیے میگا پروجیکٹوں میں روزگار مختص کرنے کے تعلق سے مقامی نمائندوں کے مطالبے پر توجہ دیتے ہوئے ڈی سی کشتواڑ ڈاکٹر دیونش یادو کو ہدایت دی ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ تمام سرکاری پروجیکٹوں میں این ایچ پی سی اور این ایچ آئی ڈی سی ایل کے تحت ملازمت میں ان کا حصہ ملے۔وزیر موصوف نے اس بات کا اعادہ کیا کہ وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی قیادت میں موجودہ حکومت کی یہ کوشش ہے کہ مرکزی اسپانسر شدہ تمام اسکیموں کے فائدے مستحق افراد اور قطار میں کھڑے آخری فرد تک پہنچائے جائیں۔ڈاکٹر سنگھ نے انتظامیہ سمیت عملدرآمد کرنے والی ایجنسیوں سے کہا ہے کہ وہ اپنی کوششوں کو دوگنا کریں، جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال کریں اور معیار زندگی کو بہتر بنانے کے لیے باوقار ترقیاتی پروجیکٹوں کو لانے میں عوام اور حکومت کی توقعات تک پہنچنے کے لیے ہم آہنگی سے کام کریں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
جموں و کشمیر تمام موسمی سیاحتی مقام ہے اس کی صلاحیت کو مکمل طور پر استعمال کرنے کی ضرورت ۔ سیکرٹری سیاحتمحکمہ کی کارکردگی اور کام کاج کا جائیزہ لیا

جموں و کشمیر تمام موسمی سیاحتی مقام ہے اس کی صلاحیت کو مکمل طور پر استعمال کرنے کی ضرورت ۔ سیکرٹری سیاحت
محکمہ کی کارکردگی اور کام کاج کا جائیزہ لیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ڈاکٹر جتیندر نے ڈوڈہ میں مختلف زیر عمل میگا پروجیکٹوں کی پیش رفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر جتیندر نے ڈوڈہ میں مختلف زیر عمل میگا پروجیکٹوں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

11 مارچ 2023
غیر باسمتی سفید چاول کی برآمد پر پابندی عائد
تازہ ترین خبریں

چاول کی برآمد پر پابندیوں کو کم کرنے کا ارادہ

18 جولائی 2024
دہلی فضائی آلودگی پر سپریم کورٹ کی 2 دن لاک ڈاون لگانے کی تجویز
تازہ ترین خبریں

امیدواروں کے مجرمانہ ریکارڈ معاملے پر سماعت کےلئے سپریم کورٹ متفق

18 جنوری 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(وادی میں ڈرگ مافیا کی بڑھتی ہوئی سرگرمیاں)

10 اکتوبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d