ADVERTISEMENT
ڈائریکٹوریٹ آف ٹوراِزم کشمیر نے جی 20سمٹ سے قبل اور کشمیر میں موسم بہار کے آغاز کے موقعہ پر بادام واری سری نگر سے ایک سائیکلنگ مہم کا اِنعقاد کیا۔تقریب میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے سائیکل سواروں نے شرکت کی۔سائیکل مہم کو ناظم سیاحت کشمیر فضل الحسیب نے جھنڈی دِکھا روانہ کیا۔سائیکل سواروں نے سفر کیا ۔بعد میں ناظم سیاحت کشمیر فضل الحسیب نے شرکا¿ میں اَنعامات تقسیم کئے ۔
ADVERTISEMENT