Daily Aftab
19 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جموں و کشمیر اور لداخ کی9 مصنوعات کو جی آئی ٹیگ ملے گا

by Online Desk
07 فروری 2023
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نیشنل بینک فار ایگری کلچر اینڈ رورل ڈیولپمنٹ ( نبارڈ ) جموں نے ایک اہم قدم کے طور پر جموںوکشمیر اور لداخ کی منفرد اور نشاندہی شدہ 9مصنوعات کو جی آئی رجسٹریشن دینے سے متعلق پروجیکٹ منظور کر کے اسے ہیومن ویلفیئر ایسوسی ایشن وارانسی کو بھیج دیا ہے۔واضح رہے کہ جغرافیائی اِشارے (جی آئی )سے ان مصنوعات کو ایک اِنفرادی حیثیت حاصل ہوگی اور ان کے معیار اور خصوصیات کو مقامی جغرافیائی علاقائی بنیاد پر معیار کو برقرار رکھنے میں مددملے گی۔نبارڈ جغرافیائی اِشارے کے لئے پہلے سے رجسٹریشن اور رجسٹریشن کے بعد کی سرگرمیوں کو آسان بنانے کے لئے مکمل سپورٹ فراہم کرتا ہے ۔جموںوکشمیر اور لداخ یوٹیز میں ہینڈ لوم ، ہینڈی کرافٹ اور زرعی مصنوعات کی بڑی صلاحیت موجود ہے۔جن مصنوعات نے جی آئی ٹیگنگ حاصل کی ہے اِ ن میں بسوہلی مصوری( کٹھوعہ) ، بسوہلی پشمینہ اونی مصنوعات ( کٹھوعہ) ، چکری ووڈ کرافٹ( راجوری) ، بھدرواہ راجما( ڈوڈہ) ، مشک بُدجی چاول( اننت ناگ )، کلادی ( اودھمپور)، سولائی ہنی (رام بن) ، اَنار دانہ ( رام بن ) ، لداخ ووڈ کارونگ ( لداخ) شامل ہیں۔اِن تمام مصنوعات کی جی آئی درخواستیں جی آئی رجسٹری چنئی میں داخل کی گئی ہیں ۔ ان تمام مصنوعات کی مشاورتی گروپ میٹنگ( سی جی ایم ) پہلے ہی 9 دسمبر 2022ءکو جموں یونیورسٹی کیمپس میں منعقد کی جاچکی ہے اور مصنوعات جی آئی ٹیگ کی منظوری کے آخری مرحلے میں ہیں ۔ اِس طرح حتمی جی آئی ٹیگ جلد ہی متوقع ہے۔جی آئی ٹیگ اَصل جغرافیائی علاقے میں اَصل پروڈیوسروں کو شناخت سے قانونی تحفظ فراہم کرتا ہے ، تیسرے فریق کے ذریعے رجسٹرڈ جغرافیائی اِشارے والے سامان کے غیر مجاز اِستعمال کو روکتا ہے ،برآمدات کو بڑھاتاہے اور بین الاقوامی سطح پر برانڈ کو فروغ دیتا ہے ، جی ڈی پی میں شراکت سمیت پروڈیوسروں اور متعلقہ شراکت دا روں کی اِقتصادی خوشحالی کو فروغ دیتا ہے ۔ ملک کا صرف ایک مجاز صارف کو ان اشیاکے سلسلے میں جغرافیائی اِشارے اِستعمال کرنے کا خصوصی حق حاصل ہے جس کے حوالے سے یہ رجسٹرڈ ہے ۔ اِس کی وجہ سے کوئی بھی شخص جغرافیائی علاقے سے باہر اِس کی نقل نہیں کرسکتا اور اس وجہ سے اَصل مصنوعات کے غلط اِستعمال کو روکتا ہے۔جی آئی دیہی ترقی کمیونٹیوں کو بااِختیار بنانے ، مصنوعات میں فرق کرنے والے کے طورپر کام کرنے ، برانڈ کی تعمیر میں مدد ، مقامی روزگار پیدا کرنے ، سیاحت کی حوصلہ اَفزائی ، روایتی علم اور روایتی ثقافتی اِظہار کے تحفظ اور حیاتیاتی تنوع کے تحفظ میں اہم کردار اَدا کرسکتے ہیں۔جی آئی نبارڈ رجسٹریشن کے عمل اور جی آئی کے بعد کے اَقدامات بشمول مارکیٹنگ لنکیجز ، برانڈنگ اور فروغ میں بہت اہم کردار اَدا کر رہا ہے ۔ یہ ملک کی پہلی تسلیم شدہ آرگنائزیشن ہے جس نے جی آئی کے مخصوص جی آئی پالیسی اور سکیمیں اَپنائی ہیں۔نبارڈ نے پورے اِنڈیا میں 147پروڈکٹ کی جی آئی درخواست دائر کرنے کا سپورٹ کیا ہے جن میں سے 24نے آج تک جی آئی سرٹیفکیشن حاصل کی ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
زرعی اور باغبانی شعبوں کیلئے معیاری تیل کی دستیابی کو یقینی بنائیں۔ اَتل ڈولو کی اَفسران کو ہدایت

زرعی اور باغبانی شعبوں کیلئے معیاری تیل کی دستیابی کو یقینی بنائیں۔ اَتل ڈولو کی اَفسران کو ہدایت

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جموں کشمیر کی 22دیگر اشیاکو جی آئی ٹیگ کے زمرے میں لایا جائے گا
تازہ ترین خبریں

جموں و کشمیر اور لداخ کی9 مصنوعات کو جی آئی ٹیگ ملے گا

07 فروری 2023
بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(کشمیری نوجوانوں کا مستقبل اور نئی صنعتی پالیسی)

12 جنوری 2024
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d