Daily Aftab
25 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

لفٹینٹ گورنر نے ٹوکیو پیرا اولمپکس کے شرکاءکو اعزاز سے نوازہ

by Online Desk
18 ستمبر 2021
A A
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

لفٹینٹ گورنر منوج سنہا نے آج یہاں راج بھون میں پیرا اولمپکس کے شرکاءراکیش کمار اور جیوتی بالیان کو اعزاز دیا ۔ شری ماتا ویشنو دیوی شرائین بورڈ اسپورٹس کمپلیکس کے دو پیرا آرچز نے حال ہی میں ختم ہونے والے ٹوکیو پیرا اولمپکس میں حصہ لیا ۔ لفٹینٹ گورنر جو شری ماتا ویشنو دیوی شرائین بورڈ کے چئیر مین بھی ہیں ، نے پیرا آرچز کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ کھیلوں کی طرف شرائین بورڈ کی مدد کو سراہا جا رہا ہے اور یہ فخر کی بات ہے کہ ایس ایم وی ڈی سپورٹس کمپلیکس میں پرورش پانے والے کھلاڑی جموں اور کشمیر دُنیا کے نقشے میں ڈال رہے ہیں ۔ انہوں نے پیرا اولمپکس کے شرکاءکی کوششوں کو سراہا اور آئندہ ایونٹس میں ان کی کامیابی ک خواہش کی ۔ واضح رہے کہ راکیش کمار کا تعلق کٹڑا سے ہے اور جیوتی بالیان کا تعلق اترپردیش سے ہے لیکن وہ گذشتہ چار برسوں سے شرائین بورڈ کے اسپورٹس کمپلیکس کٹڑا میں تربیت یافتہ ہیں ۔ ان دونوں تیز اندازوں کو اسپورٹس کمپلیکس میں کوچ کلدیپ ویدوان کی رہنمائی میں تربیت دی گئی ہے ۔ راکیش نے تیز اندازی کا سفر 2017 میں شری ماتا ویشنو دیوی شرائین بورڈ کے اسپورٹس کمپلیکس سے شروع کیا تھا ۔ انہوں نے 2018 میں چیک ریپبلک میں منعقدہ ورلڈ رینکنگ ٹورنامنٹ میں اپنی ٹیم کیلئے پہلا گولڈ میڈل جیتا ، ایشین گیمز 2018 میں 10 ویں نمبر پر رہا ۔ اس سے قبل راکیش نے فروری 2021 میں دبئی میں منعقد ہونے والے فضا کپ ورلڈ رینکنگ ٹورنامنٹ کے تحت طلائی تمغہ جیتا تھا ۔ جیوتی بالیان نے نیدر لینڈ میں منعقدہ عالمی چیمپین شپ میں درجہ بندی میں 17 واں رینک حاصل کیا اور فروری 2021 میں دبئی میں منعقدہ فضا کپ ورلڈ رینکنگ ٹورنامنٹ کے تحت چاندی کا تمغہ جیتا ۔ وہ ملک کی واحد خاتون آرچر ہیں جنہوں نے ٹوکیو پیرا اولمپکس میں حصہ لیا ۔ شرائین بورڈ کا اسپورٹس کمپلیکس مختلف کھیلوں کے شعبوں میں قومی اور بین الاقوامی معیار کے کھلاڑی تیار کرتا رہا ہے جیسے تیر اندازی ، ایتھلیٹکس ، جوڈو ، شوٹنگ ، بیڈ منٹن وغیرہ جو مختلف مقابلوں میں امید افزاءنتایج دکھا رہے ہیں ۔ ایس ایم وی ڈی ایس بی آرچری اکیڈمی کو کھیلو انڈیا کے تحت وزارت یوتھ افئیرز اینڈ سپورٹس حکومت ہند کی طرف سے تسلیم کیا گیا ہے ۔ ایس ایم وی ڈی ایس بی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر رمیش کمار اس موقع پر موجود تھے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
اچھی صحت اور ترقی ایک ساتھ چلتے ہیں ۔ مرکزی وزیر صحت مانسکھ مانڈویہ

اچھی صحت اور ترقی ایک ساتھ چلتے ہیں ۔ مرکزی وزیر صحت مانسکھ مانڈویہ

Leave a ReplyCancel reply

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

لفٹینٹ گورنر نے ٹوکیو پیرا اولمپکس کے شرکاءکو اعزاز سے نوازہ
تازہ ترین خبریں

لفٹینٹ گورنر نے ٹوکیو پیرا اولمپکس کے شرکاءکو اعزاز سے نوازہ

18 ستمبر 2021
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
تازہ ترین خبریں

پولیس نے حزب کے 5معاونین کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا

22 دسمبر 2022
شوپیاں کے کلہ بل گاوں میں جنگجوﺅں اور فورسز کے مابین تصادم آرائی 2مقامی جنگجو جاں بحق
جموں و کشمیر

شوپیاں کے کلہ بل گاوں میں جنگجوﺅں اور فورسز کے مابین تصادم آرائی 2مقامی جنگجو جاں بحق

22 جنوری 2022
ہندوستان امن چاہتا ہے لیکن کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے/راج ناتھ سنگھ
تازہ ترین خبریں

ہندوستان امن چاہتا ہے لیکن کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے/راج ناتھ سنگھ

29 اکتوبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d