ADVERTISEMENT
سری نگر کے شالٹینگ علاقے میں منگل کی صبح سڑک حادثے میں ایک خاتون کی موت ہو گئی۔ذرائع نے بتایا کہ بڈگام کی رہنے والی ایک خاتون جس کی شناخت کلثومہ اہلیہ غلام مصطفی کے بطور ہوئی ہے چوک میں بس کی ٹکر سی زخمی ہوئے جس کو اگرچہ ہسپتال پہنچایا گیا تاہم وہ جانبر نہ وسکی ۔
ADVERTISEMENT