Daily Aftab
31 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

این آئی اے کی جانب سے جموں وکشمیر میں 18مقامات پر چھاپہ ماری

by Online Desk
11 اکتوبر 2022
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ایک شخص گرفتار، موبائیل فونز ، اہم کاغذات اور قابل اعتراض مواد ضبط /این آئی اے
قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) نے منگل کے روز جموں وکشمیر میں 18مقامات پر چھاپے ڈالے جس دوران قابل اعتراض مواد کے ساتھ ساتھ ایک شخص کو بھی حراست میں لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی تحقیقاتی ایجنسی این آئی اے کی ایک اعلیٰ سطحی ٹیم نے منگل کی صبح جموں اور کشمیر صوبے میں اٹھارہ مقامات پر چھاپے مارے ۔ ترجمان کے مطابق فنڈنگ کیس کے سلسلے میں چھاپے ڈالے گئے جس دوران نہ صرف بڑی مقدار میں قابل اعتراض مواد برآمد کرکے ضبط کیا گیا بلکہ ایک شخص کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ جماعت اسلامی پر پابندی عائد کرنے کے باوجود بھی اس کی ذیلی تنظیمی چندہ جمع کررہی ہیں اور ان پیسوں کو تخریبی سرگرمیوں کے لئے استعمال میں لایا جارہا ہے۔ این آئی اے ذرائع کے مطابق اس بات کا بھی پتہ چلا ہے کہ کشمیر میں قائم بعض این جی اوز اور ٹرسٹس اس کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں اور اُنہیں بھی بہت جلد تحقیقات میں دائرے میں لایا جائے گا۔ این آئی اے نے بتایا کہ چھاپہ ماری کے دوران بڑی مقدار میں قابل اعتراض مواد برآمد کرکے ضبط کیا گیا۔ واضح رہے کہ مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے حالیہ دورے جموں وکشمیر کے دوران ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد ہوئی جس دوران ملی ٹینسی کے ایکو سسٹم کو تباہ و برباد کرنے کی ہدایت دی گئی۔ امیت شاہ نے میٹنگ کے دوران آفیسران کو ہدایت دی کہ ملی ٹینسی کو پنپنے کا کسی بھی صورت میں موقع فراہم نہیں ہو نا چاہئے اور یہ کہ ملی ٹینسی کو فروغ دینے کی خاطر جو فنڈنگ چینلز استعمال میں لائی جارہی ہیں اُن کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاون شروع کرنے کی ضرورت ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیر داخلہ کی ہدایت پر ہی جموں وکشمیر میں ملک دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاون شروع کیا گیا ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ہلکی برفباری کے باعث مغل روڈ عارضی طور پر بند

ہلکی برفباری کے باعث مغل روڈ عارضی طور پر بند

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

این آئی اے نے 16مقامات پر کشمیر میں چھاپے مارے
تازہ ترین خبریں

این آئی اے کی جانب سے جموں وکشمیر میں 18مقامات پر چھاپہ ماری

11 اکتوبر 2022
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
عشمقام میں آدم خور ریچھ کے حملے میں خاتون ہلاک
ادارتی

(انسانی بستیوں پر جنگلی درندوں کی یلغار)

10 اکتوبر 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d