Daily Aftab
26 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

بدلتے موسم کے درمیان ملک میں کورونا کے نئے معاملوں میں اضافہ

by Online Desk
10 اکتوبر 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

کورونا سے نجات حاصل کرنےوالوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر44057544 ہو گئی
نئی دہلی، 10 اکتوبر (یو این آئی) ملک میں بدلتے موسم کے درمیان گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس وبا کے 2424 نئے معاملے سامنے آنے کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد بڑھ کر 44614437 ہو گئی ہے ۔ صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے پیر کو کہا کہ صبح 7 بجے تک 218.99 کروڑ ویکسین لگائی گئیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کووڈ-19 انفیکشن سے 2923 لوگ صحت یاب ہوئے ہیں، جس سے اب کورونا سے نجات حاصل کرنے والوں کی کل تعداد بڑھ کر44057544 ہو گئی ہے اور صحت یاب ہونے کی شرح 98.75 فیصد ہے ۔ اس دوران تین مریضوں کی موت کے بعد اموات کی تعداد 528814 تک پہنچ گئی ہے ۔ وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا انفیکشن کے ایکٹو کیسز میں 514 کی کمی درج کی گئی ہے ، جس کی وجہ سے ایسے کیسز کی کل تعداد 28079 پر آگئی ہے اور ایکٹو ریٹ 0.06 فیصد اورشرح اموات 1.19 فیصد ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اسی دوران 13 ریاستوں اور ایک مرکز کے زیر انتظام علاقے میں کورونا وائرس (کووڈ-19) وبا کے معاملات میں اضافہ ہوا ہے جو پچھلے دنوں کے مقابلے بہت زیادہ ہے اوردیگرریاستوں وخطوں میں کورونا کے معاملات میں کمی آئی ہے ۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران تمل ناڈو میں کورونا کے 138 متاثرہ کیسز میں کمی کے بعد ایکٹو کیسز کم ہوکر4707 پر آ گئے ہیں اور اس بیماری سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد بڑھ کر 3544171 ہو گئی ہے اور اس دوران کسی مریض کی موت نہ ہونے سے اموات کا اعدادوشمار38048 پربرقرار ہے ۔ مہاراشٹر میں کووڈ-19 انفیکشن کے 99 معاملے بڑھ کر 2366 ہو گئے ہیں۔ اس وبا سے نجات پانے والوں کی کل تعداد 7974031 ہوگئی۔ مرنے والوں کی تعداد 148357 پر مستحکم ہے ۔ مغربی بنگال میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 121 فعال کیسز کم ہو کر 1842 ہو گئے ہیں۔ اس وبا سے چھٹکارا پانے والوں کی کل تعداد بڑھ کر 2092502 اور ایک مریض کی موت کی وجہ سے ہلاکتوں کا اعدادوشمار21515 تک پہنچ گیا ہے ۔ اتر پردیش میں کووڈ-19 انفیکشن کے 47 معاملات بڑھنے کی وجہ سے ، ان کے کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے کل تعداد 432 ہو گئی ہے اور اب تک 2102559 افراد اس وبا سے نجات پا چکے ہیں، یہاں اموات کی تعداد 148350 پر مستحکم ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
یوکرین کے کئی شہروں پر میزائل برسا دئے گئے

یوکرین کے کئی شہروں پر میزائل برسا دئے گئے

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ملک میں ہلاکت خیز کورونا کے مزید 3545 نئے معاملے
تازہ ترین خبریں

بدلتے موسم کے درمیان ملک میں کورونا کے نئے معاملوں میں اضافہ

10 اکتوبر 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d