Daily Aftab
26 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

یوکرین کے کئی شہروں پر میزائل برسا دئے گئے

by Online Desk
10 اکتوبر 2022
A A
FILE - In this photo taken from a footage distributed by Russian Defense Ministry Press Service on Sept. 26, 2020, Russian rockets launch from missile systems during the main stage of the Kavkaz-2020 strategic command-and-staff exercises at the Kapustin Yar training ground, Russia. Russia's military has, in addition to tanks and other armored vehicles that are perfectly equipped for mud, a range of fighter jets and missiles that are the hallmarks of any modern military. (Russian Defense Ministry Press Service via AP, File)

0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

پل پر دھماکوں کا ذمہ دار یوکرین کو قرار دیکر روس کی طرف سے بدلہ لینے کا اعلان
ماسکو: ۰۱/ اکتوبر (ایجنسیز) روس نے پیر کی صبح یوکرین کے شہروں پر کئی حملے کیے ہیں جن میں عام شہریوں کی ہلاکتوں کی بھی اطلاع ہے، حملوں کو پل کی تباہی کا بدلہ قرار دیا جا رہا ہے۔ روس کو کریمیا سے ملانےوالے پل پر سنیچر کو دھماکے ہوئے تھے اور آئل ٹینکرز کو آگ لگ تھی۔ اتوار کو روسی صدر ولادیمیر پوتن نے واقعے کو ’دہشت گردی‘ قرار دیتے ہوئے یوکرین کو اس کا ذمہ دار ٹھہرایا تھا اور بدلہ لینے کا اعلان کیا تھا۔ روس کی جانب سے یوکرین کے دارالحکومت کیئف پر بے شمار میزائل برسائے گئے ہیں جس کو جنگ کا اب تک کا سب سے سخت حملہ قرار دیا گیا ہے۔ اسی طرح مغربی حصے میں واقع لاﺅف، ترنوپل اور زائتومائر کے شہروں میں بھی دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں جبکہ مشرقی شہروں دنیرپو، کریمنچوک، زیپوریزہیا اور خرکیف پر بھی حملے کیے گئے ہیں۔ اسی طرح روس کی سرحد پر بھی دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ کیئف میں سٹی سینٹر کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔ حملوں کے بعد سامنے آنے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جلتی ہوئی گاڑیوں کے قریب جینز اور شرٹ میں ملبوس ایک شخص کی لاش پڑی ہوئی ہے۔ اسی طرح ایک سیکورٹی اہلکار نیچے گری ہوئی ایک خاتون کی مدد کر رہا ہے۔ اسی طرح قریب ہی ایک اور خاتون بھی موجود ہیں جن کے زخموں سے خون رس رہا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حملوں میں کم سے کم پانچ افراد ہلاک جبکہ 12 زخمی ہوئے ہیں۔ کیئف کے چلڈرن پارک کے قریب سڑک پر ایک گڑھا پڑا ہوا نظر آ رہا ہے اور قریب ہی میزائل کے ٹکڑے نظر آ ر ہے ہیں۔ اسی طرح کچھ وقت کے وقفے کے بعد ایک بار پھر کیئف پر کئی میزائل فائر کیے گئے، جس سے شدید خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ حملوں کے بعد یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ٹیلیگرام پر پیغام میں کہا کہ ’وہ ہمیں صف ہستی سے مٹانا چاہتے ہیں۔‘ دریں اثناءروس نے ملک کو کریمیا سے ملانےوالے پل پر ہونےوالے دھماکوں کا ذمہ دار یوکرین کو قرار دیتے ہوئے اس کا بدلہ لینے کا اعلان کیا ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
طاقت کا کوئی عدم توازن پیدا نہیں ہونے دیا جائے گا

بھارت کا یوکرین کے حق میں ووٹ دینے کے فیصلے سے گریز

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

یوکرین کے کئی شہروں پر میزائل برسا دئے گئے
تازہ ترین خبریں

یوکرین کے کئی شہروں پر میزائل برسا دئے گئے

10 اکتوبر 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d