Daily Aftab
19 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

بھارت کا یوکرین کے حق میں ووٹ دینے کے فیصلے سے گریز

by Online Desk
10 اکتوبر 2022
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ہم اس قرارداد پر ووٹ دینے کا فیصلہ قبل از وقت ظاہر نہیں کرنا چاہتے ہیں: جے شنکر
نئی دہلی :۰۱/اکتوبر (ایجنسیز) وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر نے کہا ہے روس کی جانب سے یوکرین کے کچھ حصوں کے الحاق کے خلاف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں متوقع مذمتی قرارداد کے حوالے سے بھارت اپنا فیصلہ قبل از وقت ظاہر نہیں کرے گا۔ آسٹریلیا کے دارلحکومت کینبرا میں آسٹریلوی وزیر خارجہ کے ہمراہ مشترکہ میڈیا بریفنگ میں سبرامنیم جے شنکر نے کہا کہ بھارت کی مصلیحت اور پالیسی کی وجہ سے ہم اس قرارداد پر ووٹ دینے کا فیصلہ قبل از وقت ظاہر نہیں کرنا چاہتے‘۔ یاد رہے کہ گزشتہ ماہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے یوکرین پر روسی حملے کے خلاف قرارداد منظور کی تھی جس میں بھارت سمیت چین، گبون اور برازیل نے ووٹنگ میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا تھا۔ اس قرارداد کو روس نے ویٹو کر دیا تھا، بعدازاں اس معاملے کو جنرل اسمبلی کے سامنے لانے کا فیصلہ کیا گیا جہاں اقوام متحدہ کے 193 ارکان کا ایک ایک ووٹ ہے اور کسی کو ویٹو کا اختیار نہیں ہے۔ سفارت کاروں کا کہنا ہے کہ روس پر پابندی کے حوالے سے نئی قرارداد کی منظوری اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں 10 یا 11 اکتوبر کو ہوگی۔ اس قرارداد پر بحث کا آج سے آغاز ہوگیا جس کے ذریعے مغربی طاقتیں روس کی بین الاقوامی سطح پر تنہا حیثیت کا نمایاں کرنا چاہ رہی ہیں۔ اقوام متحدہ میں یورپی یونین کے سفیر اولوف سکوگ نے یوکرین اور دیگر ممالک کے تعاون سے اس قرارداد کا مسودہ تیار کیا، اس حوالے سے انہوں نے کہا کہ ’یہ انتہائی اہم اقدام ہے‘۔ انہوں نے صحافیوں کو بتایا کہ ’جب تک اقوام متحدہ اور عالمی برادری جنرل اسمبلی کے ذریعے اس غیر قانونی اقدام پر اپنا ردعمل نہیں دیتی تب تک ہم درست جگہ پرنہیں ہیں‘۔ اس متوقع قرارداد کے مسودے میں روس کے یوکرین کے 4 علاقوں کے غیر قانونی الحاق اور یوکرین پر حملوں کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ قرارداد میں تمام ریاستوں، عالمی تنظیموں اور ایجنسیوں سے مطالبہ کیا گیا کہ روس کے الحاق کو تسلیم نہ کریں اور یوکرین سے روسی فوجیوں کا فوری طور پر انخلا کا مطالبہ کریں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
Next Post
وینزویلا میں لینڈ سلائیڈنگ سے 22 افراد ہلاک

وینزویلا میں لینڈ سلائیڈنگ سے 22 افراد ہلاک

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

طاقت کا کوئی عدم توازن پیدا نہیں ہونے دیا جائے گا
قومی

بھارت کا یوکرین کے حق میں ووٹ دینے کے فیصلے سے گریز

10 اکتوبر 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(کشمیر کا ثقافتی ورثہ ہمارا سب سے بڑا اثا ثہ)

15 فروری 2023
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)
تازہ ترین خبریں

(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)

24 نومبر 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d