Daily Aftab
30 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

نوجوانوں کو نفرت کے شکنجے سے بچانے کی ضرورت

by Online Desk
09 اکتوبر 2022
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

وہ کہہ رہے کہ ہمارے پیارے ہندوستان میں نفرت کی کوئی جگہ نہیں : راہل گاندھی
نئی دہلی، 9 اکتوبر (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ ملک کے نوجوانوں کو گمراہ کرکے انہیں نفرت کے شکنجے میں پھنسانے کی کوشش کی جارہی ہے ، اسلئے انہیں بھٹکنے سے بچانے کیلئے ان کو روزگار دے کر ان کے مستقبل سنورنے کی ضرورت ہے ۔ اتوار کو فیس بک پر ایک تصویر پوسٹ کرتے ہوئے مسٹر گاندھی نے کہا کہ یہ آج صبح کی بھارت جوڑو یاترا کی تصویر ہے ۔ یہ نوجوان کہہ رہے ہیں کہ ہمارے پیارے ہندوستان میں نفرت کی کوئی جگہ نہیں ہے ۔ آخر ملک کے لوگ نفرت کے خلاف آواز کیوں اٹھا رہے ہیں؟ آپ سب جانتے ہیں۔ چند سال پہلے ہمارے ملک میں ایسا ماحول نہیں تھا جیسا کہ آج ہے ۔ پہلے بھائی چارہ تھا، باہمی محبت تھی لیکن آج ایسا نہیں ہے اور یہی ‘بھارت جوڑو یاترا’ کرنے کی ایک بڑی وجہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے نوجوان ہمارے ملک کا مستقبل ہیں، انہیں نفرت کی نہیں محبت کی ضرورت ہے ، انہیں روزگار چاہیے تاکہ وہ اپنا، اپنے خاندان اور ملک کا مستقبل تیار کر سکیں۔ کچھ سیاسی جماعتیں ان نوجوانوں کو گمراہ کرکے ، انہیں بے روزگار رکھ کر نفرت کی سیاست کر رہی ہیں۔ ہمیں نوجوانوں کو بھٹکنے سے بچانا ہے ، ان کے لیے ایک بہتر کل بنانا ہے ، اچھی تعلیم اور روزگار فراہم کرنا ہے ۔مسٹر گاندھی نے کہا “ہماری بھارت جوڑو یاترا کو نوجوانوں کی طرف سے کافی حمایت مل رہی ہے ، وہ کھل کر مجھ سے بات کر رہے ہیں اور میں ان کی باتیں سن رہا ہوں۔ ہمارے نوجوان کافی صلاحیت مند ہیں۔ انہیں نفرت کی آگ میں جھونکنے سے ملک کا مستقبل تباہ ہو جائے گا۔ ہمارییاترا میں ہر مذہب، ہر ذات کے لوگ ایک دوسرے کا نام پوچھے بغیر، ہاتھ ملا کر، قدم سے قدم ملاکر چل رہے ہیں۔ کوئی پیچھے رہ جائے تو لوگ اس کے لیے رک جاتے ہیں، کوئی گر جائے تو لوگ سہارا دے کر اٹھا لیتے ہیں”۔انہوں نے کہا “اس یاترا کی خوبصورتی اس کا اتحاد اور سالمیت ہے ۔ ہمارا ہندوستان پہلے بھی ایسا ہی تھا اور ہمیں ویسا ہی خوبصورت ہندوستان دوبارہ بنانا ہے ۔ ہم سب امن کا پیغام لے کر آگے بڑھ رہے ہیں، لوگ شامل ہو رہے ہیں۔ آئیے ہم سب مل کر ان نوجوانوں کی آواز بلند کریں اور ہندوستان کو جوڑیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
شمالی کوریا نے 2 میزائلوں کا تجربہ دوبارہ کیا

شمالی کوریا کا دو ہفتوں میں ساتواں میزائل تجربہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

وزیر اعظم جھوٹ بولتے ہیں:راہل
تازہ ترین خبریں

نوجوانوں کو نفرت کے شکنجے سے بچانے کی ضرورت

09 اکتوبر 2022
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d