Daily Aftab
7 مارچ ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کھاگ بڈگام اوراونتی پورہ5اسمگلر گرفتار،نشہ آورمادہ ضبط

by Online Desk
08 اکتوبر 2022
A A
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سماج سے منشیات کو روکنے کےلئے اپنی کوششوں کو جاری رکھتے ہوئے، بڈگام اور اونتی پورہ پولیس نے5 منشےات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے ممنوعہ نشےلی مادہ برآمد کرکے ضبط کی۔اطلاعات کے مطابق بلاک آفس کھاگ کے قریب ناکہ چیکنگ کے دوران پولیس تھانہ کھاگ کی پولیس پارٹی نے ایک شخص کو مشکوک حالت میں روکا جو مالپورہ سے کھاگ کی طرف جارہا تھا، پولیس پارٹی کو دیکھ کر اس نے موقع سے فرار ہونے کی کوشش کی لیکن اسے حکمت کے ساتھ پکڑ لیا گیا۔ دوران تفتیش ملزم کی شناخت ظہور احمد بٹ ولد عبدالرحیم بٹ ساکن تکیبل بریوہ کے نام سے ہوئی جس کے قبضے سے24گرام چرس برآمد ہوئی۔تھانہ پولےس کھاگ بڈگام نے اس سلسلے مےں کےس ایف آئی آر نمبر 58/22 متعلقہ دفعات کے تحت درج کر کے تحقیقات شروع کی۔دوران تفتیش، ملزم نے اعتراف کیا کہ اس نے ممنوعہ مادہ غلام محمد نائیک عرف برنگی ولد مرحوم عبدالغنی نائک ساکن سوتھرن کھاگ اور اس کے بیٹے پرویز احمد نائیک سے خریدا تھا ۔ اسی مناسبت سے پولیس پارٹی نے ایگزیکٹو مجسٹریٹ کھاگ کے ہمراہ غلام محمد نائیک برنگی کے گھر پر چھاپہ مار کرجہاں سے 15کلو بھنگ کے پتے برآمدہوئے تاہم باپ بیٹا موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو ہے، دونوں کی گرفتاری کے لئے کوششیں جاری ہیں۔ معاملے کی مزید تفتیش جاری ہے، مزید گرفتاریاں اور بازیابیاں متوقع ہیں۔اسی دوران منشیات فروشوں کے خلاف اپنی مہم کو جاری رکھتے ہوئے، اونتی پورہ پولیس نے پامپور علاقے میں چار منشیات فروشوں کو گرفتار کیا۔ پولیس اسٹیشن پامپور کی پولیس پارٹی ناکہ کے دوران اےک مارتی گاڑی 800زےر رجسٹریشن نمبرJK13E-5230کو رکنے کا اشارہ کےاجس مےں 4 افراد سوار تھے ۔ پولےس نے گاڑی کی تلاشی لی اور تلاشی کے دوران ان کے قبضے سے ساڑھے6کلو گرام ممنوعہ مادہ پوست کا بھوسا برآمد ہوا۔ 4 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا جن کی شناخت منیر رسول بٹ ولد غلام رسول بٹ ساکن نمبلہ بل،عادل علی ولد علی محمد ڈار ساکن سمبورہ،جاوید احمد ڈارولد محمد اکرم ڈار ساکن مےج پامپور اورنصیر احمد شاہ ولد بشیر احمد شاہ ساکن چندھارا پانپورکے طور پر ہوئی ہے۔ پولےس نے جرم مےں استعمال ہونے والی مارتی گاری کوضبط کی ہے۔ تھانہ پولےس پانپور نے کےس زےر ایف آئی آر نمبر 123/22درج کرکے مذےد تحقےقات شروع کردی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ایئر فورس کیلئے اسلحہ سسٹم برانچ کو منظوری

ایئر فورس کیلئے اسلحہ سسٹم برانچ کو منظوری

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
تازہ ترین خبریں

کھاگ بڈگام اوراونتی پورہ5اسمگلر گرفتار،نشہ آورمادہ ضبط

08 اکتوبر 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(جانوروں میں گلٹی دار بیماری خطرناک ثابت ہوسکتی ہے )

26 اگست 2022
سگریٹ کا دھواں بچوں کیلئے انتہائی خطرناک ہے
ادارتی

(تمباکو نوشی سے پرہیز لازمی)

29 مئی 2024
ماہ مبارک میں غیر کشمیری گداگروں کی فوج وادی وارد
ادارتی

(شہر و گام بچوں سے بھیک منگوانے کا رحجان بڑھنے لگا)

02 اپریل 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d