Daily Aftab
16 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ایئر فورس کیلئے اسلحہ سسٹم برانچ کو منظوری

by Online Desk
08 اکتوبر 2022
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

آزادی کے بعد پہلی بار فضائیہ میں یہ شاخ تشکیل دی جا رہی ہے
چنڈی گڑھ، 8 اکتوبر (یو این آئی) حکومت نے ایک اہم فیصلہ لیتے ہوئے فضائیہ میں افسروں کیلئے ویپن سسٹم برانچ کو منظوری دے دی ہے ، آزادی کے بعد پہلی بار فضائیہ میں یہ شاخ تشکیل دی جا رہی ہے ۔ فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل وی آر چودھری نے ہفتہ کو یہاں 90ویں یوم فضائیہ کے موقع پر اپنے خطاب میں اس تاریخی فیصلے سے آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ فضائیہ کو سطح سے سطح پر مار کرنےوالے خصوصی میزائلوں، بغیر پائلٹ ایئرکرافٹ اور دیگر ہتھیاروں کے نظام کو برقرار رکھنے کے قابل بنائے گی۔ انہوں نے کہا کہ اس برانچ کے وجود میں آنے کے بعد فلائٹ ٹریننگ کے اخراجات میں کمی آئے گی اور 3400 کروڑ روپے کی بچت ہوگی۔اس بار یوم فضائیہ کے موقع پر تقریب کا اہتمام چنڈی گڑھ میں کیا گیا ہے ۔ اب تک یہ تقریب دارالحکومت دہلی کے قریب ہندن ایئر فورس اسٹیشن پر منعقد کی جاتی رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اب ہر سال یوم فضائیہ پر مختلف مقامات پر تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔اس موقع پر فضائیہ کے سربراہ نے فضائیہ کے جوانوں کے لیے نئے جنگی یونیفارم کو بھی لانچ کیا۔ انہوں نے کہا کہ اگنی پتھ اسکیم کے تحت فضائیہ کے جوانوں کی بھرتی کرنا ایک مشکل کام ہے لیکن یہ ہمارے لئے ملک کے نوجوانوں کی طاقت کو ملک کی خدمت میں لگالنے کا موقع بھی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اگنی ویروں کو ہنر مند بنانے کے لیے ٹریننگ میں مناسب تبدیلیاں کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگلے دسمبر تک 3000 اگنی ویروں کو فضائیہ میں بھرتی کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ بدلتے ہوئے حالات میں اب جنگ کی نوعیت بدل رہی ہے اور اس میں خلائی اور سائبر سیکٹر کو بھی شامل کیا جا رہا ہے ۔ اس طرح اب ہمیں ہائبرڈ وارفیئرکے چیلنجوں سے نمٹنے کے قابل ہونا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ایسی صورتحال میں کوئی ایک فوج اپنے بل بوتے پر جنگ نہیں جیت سکتی، اس لیے کامیابی کے لیے افواج کا انضمام ضروری ہے اور اس سمت میں کام جاری ہے ۔دریں اثناءنائب صدر جگدیپ دھنکھڑ نے فضائیہ کے جوانوں کو سلام پیش کرتے ہوئے ان کے اور ان کے اہل خانہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔ ہفتہ کو یہاں یوم فضائیہ کے موقع پر جاری ایک پیغام میں مسٹر دھنکھڑ نے کہا کہ فضائیہ ملک اور خودمختاری کے دفاع میں اہم کردار ادا کرتی ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
وندے بھارت ایکسپریس ٹرین میں خرابی

وندے بھارت ایکسپریس ٹرین میں خرابی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ایئر فورس کیلئے اسلحہ سسٹم برانچ کو منظوری
تازہ ترین خبریں

ایئر فورس کیلئے اسلحہ سسٹم برانچ کو منظوری

08 اکتوبر 2022
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
ایل جی نے جموں و کشمیر میں کھیلوں کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی
جموں و کشمیر

ایل جی نے جموں و کشمیر میں کھیلوں کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

17 اگست 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d