Daily Aftab
10 دسمبر ,2025
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

پسماندہ طبقوں کی فلاح و بہبود سے متعلق کیرالہ قانون ساز اسمبلی کمیٹی کے اَرکان اور عوامی وفود نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

by Online Desk
07 اکتوبر 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

پسماندہ طبقوںکی فلاح و بہبود سے متعلق کیرالہ قانون ساز اَسمبلی کی کمیٹی کے اَرکان نے آج یہاں راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔کمیٹی ممبران جن میں کوروکولی معی الدین، کے بابو، اے پربھاکرن، کے کے رام چندرن اور ایس جی سٹیفن شامل ہیںجو جموںوکشمیر یوٹی کے مطالعاتی دورے پر ہیں۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ آرٹیکل 370 اور 35اے کے خاتمے سے مساوات ، اِنصاف اور بااِختیاریت کی ایک نئی صبح کا آغاز ہوا ہے۔ محروم طبقوں کو مناسب حقوق عطا کئے گئے ہیںاور حکومت جموںوکشمیر سماجی مساوات اور سب کے لئے اِنصاف کی خاطر اَنتھک محنت کر رہی ہے ۔بعد اَزاں، بی جے پی قائدین کے ایک وفد بشمول ڈاکٹر علی محمد، اِنچارج بی جے پی جموں وکشمیر اقلیتی مورچہ اور بی جے پی بڈگام کے ضلع صدر عمر جان نے بھی لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔ اُنہوں نے لیفٹیننٹ گورنرکو مختلف ترقیاتی مسائل بشمول بڈگام کے سڑکوں کے نیٹ ورک کو مضبوط بنانے، مشہور سیاحتی اور مذہبی مقامات جیسے دودھ پتھری ، توسہ میدان ، یوسمرگ اور چرارِ شریف ، خان صاحب میں واٹر فلٹریشن پلانٹ اور ایل ٹی کھمبوں کی مرمت کے مسائل گوش گزار کئے۔اِسی طرح جموں وکشمیر پیپلز جسٹس فرنٹ کے آغا سیّد عباس رِضوی کی قیادت میں شیعہ کمیونٹی کے اَرکان کے ایک وفد نے شیعہ وقف بورڈ کے قیام اور شیعہ کمیونٹی کی بہتری کے لئے مختلف مطالبات پیش کئے ہیں۔دریں اثنا،تحصیل صدر جموںوکشمیر گجر اور بکروال یوتھ ویلفیئر کانفرنس کرنا ہ چودھری خورشید دوئی نے لیفٹیننٹ گورنر کو گجربوائز اینڈ گرلز ہوسٹل قبائلی دیہات کے لئے سمارٹ سکول اور کرناہ میں خواتین آئی ٹی آئی سینٹر کی تعمیر س،قبائلی دیہات کے باشندوں کے لئے سولر پلانٹس کی فراہمی ، پانی کی فراہمی ،ایس پی اوز کے لئے خصوصی بھرتی مہم ، سڑک رابطے کی مضبوطی ، کرناہ کے علاقے میں کھیل میدان اور سکل ڈیولپمنٹ سینٹر کا قیام سے متعلقہ مطالبات کی ایک یاد داشت پیش کی۔لیفٹیننٹ گورنر نے وفود کے اَرکان کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے تمام خطوں کی مساوی ترقی اور سماج کے ہر طبقے کی فلاح و بہبود کے لئے جموںوکشمیر حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے وفود کو یقین دِلایا کہ ان کے جائز مسائل کو زیر غورلاکر جلد اَز جلد ازالہ کیاجائے گا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

اسی بارے میں

حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
 وزیرداخلہ   "منشیات کی اسمگلنگ اور قومی سلامتی” پر علاقائی کانفرنس کی صدارت کریں گے
تازہ ترین خبریں

وزیر داخلہ کا جموں و کشمیر میں آئین کے کشمیری ترجمے پر عوام کو مبارکباد

27 نومبر 2025
سرینگر میں تیز دھار والے آلات کی عوامی فروخت اور رکھنے پر پابندی
تازہ ترین خبریں

سرینگر میں زارو گن فیکٹری کے قریب چاقو حملہ، ایک شخص زخمی

27 نومبر 2025
کولگام پولیس نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش 
تازہ ترین خبریں

جموں پولیس نے آن لائن شدت پسندی سے جڑے 19 سالہ مشتبہ نوجوان کو گرفتار کیا

27 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
جموں و کشمیر

اہلیہ پروفیسر محمد یاسین قادری رحلت کرگئیں

27 نومبر 2025
Next Post
ایس آئی یونے سرینگر میں کئی رہائشی مکانات کی تلاشی لی

ایس آئی یونے سرینگر میں کئی رہائشی مکانات کی تلاشی لی

اہم خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

پسماندہ طبقوں کی فلاح و بہبود سے متعلق کیرالہ قانون ساز اسمبلی کمیٹی کے اَرکان اور عوامی وفود نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

پسماندہ طبقوں کی فلاح و بہبود سے متعلق کیرالہ قانون ساز اسمبلی کمیٹی کے اَرکان اور عوامی وفود نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

07 اکتوبر 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(جانوروں میں گلٹی دار بیماری خطرناک ثابت ہوسکتی ہے )

26 اگست 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(کشمیری نوجوانوں کی صلاحیتوں اور ہُنر کو بڑھانے کی ضرورت)

18 فروری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d