Daily Aftab
20 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کورونا انفیکشن سے نجات پانےوالوں کی تعداد میں اضافہ

by Online Desk
07 اکتوبر 2022
A A
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نجات پانے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 44047344 ہو گئی
نئی دہلی، 7 اکتوبر (یو این آئی) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ-19 انفیکشن سے 3908 لوگ صحت مند ہوئے ہیں، جس کی وجہ سے اب کورونا سے نجات پانے والوں کی کل تعداد بڑھ کر 4,40,47,344 ہو گئی ہے اور صحت یابی کی شرح 98.75 فیصد ہے ۔صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے جمعہ کو کہا کہ صبح 7 بجے تک 218.88 کروڑ ویکسین لگائی گئیں۔ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا انفیکشن کے 1997 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی کل تعداد 4,46,06,460 ہو گئی ہے اور اس دوران کورونا کے فعال کیسز میں 1920 کی کمی آئی ہے جس سے انفیکشن کے کیسز کی کل تعداد کم ہو کر 30362 ہو گئی ہے اور فعال شرح 0.07 فیصد ہے ۔وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کی وجہ سے چھ مریضوں کی موت ہونے کے ساتھ مرنے والوں کی تعداد 5,28,754 ہو گئی ہے اور اموات کی شرح 1.19 فیصد ہے اور اسی عرصے میں ایک ریاست اور ایک مرکز کے زیر انتظام خطہ کورونا وائرس کے معاملوں میں اضافہ ہوا ہے جو کہ پچھلے دنوں کے مقابلے بہت کم ہے اور دوسری ریاستوں اور خطوں میں کورونا کے کیسز میں کمی آئی ہے ۔قومی راجدھانی میں کووڈ-19 انفیکشن کے 52 معاملے کم ہو کر 328 رہ گئے ہیں۔ اس وبا سے چھٹکارا پانے والوں کی کل تعداد 19,76,972 ہوگئی۔ مرنے والوں کی تعداد 26503 پر برقرار ہے اور اسی عرصے میں کیرالہ میں کورونا سے متاثرہ 928 کیسز کم ہونے کے بعد ایکٹو کیسز 6815 تک ہو گئے ہیں اور اس بیماری سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد بڑھ کر 67,32,821 ہو گئی ہے ۔ اس عرصے میں ایک مریض کی موت ہو ئی جس سے مرنے والوں کی تعداد 71,222 ہو گئی ہے ۔مہاراشٹر میں کووڈ-19 انفیکشن کے 131 کیسز کی کمی کے ساتھ ہی کیسز کی کل تعداد 2523 ہو گئی ہے اور اب تک 79,72,580 لوگ اس وبا سے نجات پا چکے ہیں اور مرنے والوں کی تعداد 1,48,350 ہو گئی ہے ۔مغربی بنگال میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 250 ایکٹو کیسز کم ہو کر 2199 رہ گئے ہیں۔ اس وبا سے صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد 20,91,584 ہوگئی ہے اور ایک مریض کی موت کے بعد اموات کی تعداد 21512 ہوگئی ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
پسماندہ طبقوں کی فلاح و بہبود سے متعلق کیرالہ قانون ساز اسمبلی کمیٹی کے اَرکان اور عوامی وفود نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

پسماندہ طبقوں کی فلاح و بہبود سے متعلق کیرالہ قانون ساز اسمبلی کمیٹی کے اَرکان اور عوامی وفود نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
کورونا کے 1800 سے زیادہ نئے معاملے درج
تازہ ترین خبریں

کورونا انفیکشن سے نجات پانےوالوں کی تعداد میں اضافہ

07 اکتوبر 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
سال 2017میں 57نوجوان تعلیمی ویزا پر پاکستان چلے گئے جہاں سے 34ہتھیار لیکر واپس آئیں / دلباغ سنگھ
تازہ ترین خبریں

نہتے شریوں کو ہلاک کرنا کس مذہب میں لکھا ہے ، ملوثین کو یہاں اور وہاں بھی جواب دینا ہوگا / دلباغ سنگھ

18 ستمبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d