Daily Aftab
4 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ڈی جی پرزن کی ہلاکت کا سنسنی خیز موڑ

by Online Desk
06 اکتوبر 2022
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

گھریلو ملازم کی خود کشی کی ناکام کوشش ، ایک ڈائری بھی پولیس کے ہاتھ لگی
سرینگر/ڈائریکٹر جنرل پرزن کی پُر اسرار موت نے اُس وقت ایک سنسنی خیز موڑ لیا جب اس ہلاکت میں مبینہ طور پر ملوث گھریلو ملازم نے خود کشی کرنے کی کوشش کی ۔پولیس بھی اس معاملے میں شش و پنج میں ہے کیوں کہ گھریلو ملازم کی خود کشی اور ڈی جی پرزن کی موت کے معاملے کے درمیان تار جڑے ہوئے ہوسکتے ہیں۔ تاہم پولیس نے کہا ہے کہ اس معاملے کی باریک بینی سے چھان بین شروع کردی گئی ہے ۔ اطلاعات کے مطابق چار اکتوبر کوجموں میں ڈائریکٹرجنرل جیل خانہ جات ہیمنت کمار لوہیاکی پُر اسرار موت واقع ہوئی ۔ڈی جی پرزن کی موت کا معاملہ پولیس کےلئے ایک اہم معاملہ تھا کیوں کہ ایک اعلیٰ عہدے پر فائز کسی بلٹ فورس کے افسر کی پُر اسرار موت کوئی معمولی واقع نہیں ہے ۔ تاہم اس سلسلے میں پولیس نے تحقیقات شروع کردی اور ہر زاﺅے کو ٹٹولا ۔تاہم اس معاملے نے اُس وقت سنسنی خیز موڑ لیا جب اس جرم میں مبینہ طور پر ملوث ایک گھریلو ملازم نے خود کشی کرنے کی کوشش کی ۔ذرائع کے مطابق گھریلو ملازم نے پولیس کے دباﺅ اور تفتیش سے بچنے کےلئے اس طرح خود کی زندگی ختم کرنے کا فیصلہ کیا جس میں وہ ناکام رہا۔ اس دوران پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس ہلاکت میں ملوث ایک گھریلو ملازم کو پہلے ہی گرفتار کرلیا گیا ہے جس نے خود کشی کرنے کی کوشش کی ۔ ذرائع کے مطابق پولیس تفتیش کے دوران مذکورہ ملازم نے خود کشی کرنے کی کوشش کا انکشاف بھی کیا تاہم اس نے ابھی تک ڈائریکٹر جنرل پرزن کی موت سے اپنے تعلق کے بارے میں کچھ نہیں بتایا ہے ۔ پولیس معاملے کی باریک بینی سے چھان بین کررہی ہے اور اس اینگل کو تلاش کررہی ہے کہ آخر ڈی جی پرزن کی موت اور گھریلو ملازم کی خود کشی کے بیچ کیا معاملہ ہے ۔ ملزم نے بلٹ گلے میں لگاکر درخت سے اپنے آپ کو لٹکاکر خود کشی کرنے کی کوشش کی تاہم بلٹ ٹوٹ گیا اور وہ بچ گیا۔تحقیقات کے دوران پولیس کے ہاتھ ایک ڈائری بھی ہاتھ لگی ہے جس کی جانچ کی جارہی ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
لولاب کپوارہ کے میں سڑک حادثہ،55سالہ شہری جاں بحق

بارہمولہ میں ایک فوجی اہلکار حادثاتی گولی چلنے سے ہلاک

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

تین روز سے لاپتہ معمر خاتون کی لاش دریائے جہلم سے برآمد
تازہ ترین خبریں

ڈی جی پرزن کی ہلاکت کا سنسنی خیز موڑ

06 اکتوبر 2022
لداخ میں زندگی کو آسان بنانے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔پی ایم مود ی
تازہ ترین خبریں

توانائی افراد سے لے کر قوموں تک ہر سطح پر ترقی کو متاثر کرتی ہے۔ پی ایم مودی

22 جولائی 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d