Daily Aftab
6 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

بارہمولہ میں ایک فوجی اہلکار حادثاتی گولی چلنے سے ہلاک

by Online Desk
06 اکتوبر 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

بارہمولہ میں جمعرات کو ایک فوجی اہلکار اپنی ہی سروس رائفل سے حادثاتی طور پر گولی چلنے سے ہلاک ہوا ہے ۔ اس سے قبل گزشتہ روز پلوامہ میں ایک پولیس اہلکار کی بندوق سے حادثاتی طور گولی چلنے سے ایک نوجوان کی موت واقع ہوئی تھی۔ ادھر پولیس نے رام بن سے تعلق رکھنے والے ایک لاپتہ سی آر پی ایف اہلکار کی لاش پنجاب میں برآمد کرلی گئی ہے ۔اطلاعات کے مطابق شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے وتر گام رفیع آباد علاقے میں جمعرات کو اُس وقت سنسنی پھیل گئی جب ایک فوجی کیمپ میں گولی چلنے کی آواز سنی گئی ۔ اس دوران معلوم ہوا ہے کہ ایک فوجی اہلکار جس کی شناخت چندر موہن کے بطور ہوئی ہے ایک گاڑی میں سوار چتوسہ کیمپ سے وتر گام جارہا تھا کہ اس دوران اس کی سروس رائفل سے اچانک گولی نکلی جو فوجی اہلکار کے جس میں پیوست ہوئی جس کی وجہ سے وہ شدید زخمی ہوا۔ زخمی فوجی اہلکار کو اگرچہ فوری طور پر نزدیکی ہسپتال پہنچایا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ بیٹھا۔ پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کرلے معاملے کی چھان بین شروع کردی ہے ۔ یاد رہے کہ اس سے قبل جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ایک پولیس اہلکار کی رائفل سے اسی طرح حادثاتی طور پر گولی چلی جو ایک مقامی نوجوان کے جسم میں پیوست ہوئی جس کی وجہ سے نوجوان کی موت واقع ہوئی تھی ۔ پولیس نے اس ضمن میں بتایا تھا کہ پولیس اہلکار کو گرفتار کرکے اس کے خلاف کیس درج کرلیا گیا ہے ۔ دریں اثناءخطہ چناب ،کے ضلع رامبن کے سب ڈویژن رامسو سے تعلق رکھنے والے لاپتہ سی آر پی ایف اہلکار وسیم افضل ولد محمد افضل ساکنہ کھاروان رامسو کی لاش پنچاب کے کھیتوں سے برآمد ہونے کے بعد آج علی صبح چھ بجے اپنے آبائی گاو¿ں کاروان میں سپرد خاک کی گئی۔اہلکار27ستمبر سے لاپتہ تھے۔ وہ اتراکھنڈ سے چھٹی پرگھر آنے کے دوران بذریعہ جہاز دہلی پہنچنے کے بعد وہ بس کے ذریعے انے کے دوران 27ستمبر سے پٹھان کے مرتھل سے لاپتہ تھے۔ ان کی لاش کل بدھ کے روز مرتھل ضلع پٹھان کوٹ سے کے کھیتوں سے بدن ہوئی تھی۔ بتایا جاتا ہے اس کا دماغی توازن بگڑا تھا۔ مہلوک اہلکار کوجمعرات کی صبح چار بجے گھر پہنچایا گیا اور پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ وسیم کو جمعرات کی صبح چھ بجے قریب سپرد خاک کیا گیا اور اس موقع پر سینکڑوں لوگ ان کے جنازے میں شریک تھے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
File

اونتی پورہ میں پولیس نے سرگرم جنگجو کو گرفتار کیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

لولاب کپوارہ کے میں سڑک حادثہ،55سالہ شہری جاں بحق
تازہ ترین خبریں

بارہمولہ میں ایک فوجی اہلکار حادثاتی گولی چلنے سے ہلاک

06 اکتوبر 2022
نئی دہلی سے آن لائن دھوکہ دہی میں ملوث02 نائجیرین جعلساز گرفتار
ادارتی

(آن لائین فراڈ کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے کے واقعات)

24 جنوری 2024
مہاراشٹر میں اومیکرون متاثرہ مریض کی حالت مستحکم
تازہ ترین خبریں

ملک میںاومیکرون کے 213 معاملے

22 دسمبر 2021
چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے پی ایم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی
تازہ ترین خبریں

چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے پی ایم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی

12 جون 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d