Daily Aftab
27 اگست ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

دلی سے انکم ٹیکس کی خصوصی ٹیم کشمیر وارد

by Online Desk
08 ستمبر 2022
A A
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

شمالی کشمیر کے متعدد علاقوں میں چھاپے ڈالے
انکم ٹیکس محکمہ کی جانب سے شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں متعدد جگہوں پر چھاپے ڈالے گئے جہاں پر دستاویزات ضبط کرلئے گئے ہیں ۔ اس دوران معلوم ہو اہے کہ آئندہ چند دنوں میں قومی انکم ٹیکس محکمہ وادی کے دیگر اضلاع میں بھی اپنی کاروائیاں جاری رکھے گا ۔ تفصیلات کے مطابق قومی انکم ٹیکس محکمہ کی جانب سے ایک خصوصی ٹیم کو دلی سے کشمیر بھیج دیا گیا ہے جہاں پر ٹیم نے جمعرات کو ائر پورٹ سے سیدھے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کا رُخ کیا جہاں محکمہ کی جانب سے کئی تاجروں کے گھروں ، دفاتر اور دکانوں پر چھاپے ڈالے گئے اور اہم دستاویزات ضبط کرلی گئیں ہیں۔ معلوم ہو اہے کہ محکمہ انکم ٹیکس کی جانب سے خاص طور پر ان تاجروں کے گھروں پر چھاپے ڈالے گئے جو ٹیکس کی چوری میں ملوث ہیں اور اپنے گوشوارے میں غلط آمدنی دکھاتے ہیں۔ ادھر ذرائع نے بتایا کہ انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے دعویٰ کیاکہ تلاشی کارروائی کے دوران اہم نوعیت کے دستاویزات تحویل میں لئے گئے تاجروں پرالزام ہے کہ وہ ٹیکس ادا نہیں کررہے ہےں اور اپنی جائیدا دکے گوشوارے چھپارہے ہےں۔ انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم نے سوپور ،ہندوارہ میں بھی ا سطرح کی کارروائیاں عمل میں لائیں ،جبکہ باخبر زررائع کے مطابق وادی کے تمام دس اضلاع میں ایک سو کے قریب ایسے تاجروں کی لسٹ انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کے پا س موجود ہےں جو آمدنی او رجائیداد کے گوشوارے چھپارہے ہیں او رقوائد ضوابط کے تحت ٹیکس ادا نہیں کرتے۔ ان تاجروں کے خلاف انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ ا ٓنے والے دنوں کے دوران باضابطہ طور پر کارروائی عمل میں لانے جارہاہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشیا کپ سپر فور رائونڈ کا آخری میچ جمعہ کو کھیلا جائے گا

پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشیا کپ سپر فور رائونڈ کا آخری میچ جمعہ کو کھیلا جائے گا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

دلی سے انکم ٹیکس کی خصوصی ٹیم کشمیر وارد
تازہ ترین خبریں

دلی سے انکم ٹیکس کی خصوصی ٹیم کشمیر وارد

08 ستمبر 2022
دہی کے حیرت انگیز فوائد
صحت

دہی کے حیرت انگیز فوائد

01 مئی 2024
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بڈگام میں عوامی اجتماع سے خطاب کیا
تازہ ترین خبریں

ہماری توجہ تعلیم کو آزاد تحقیق کی نشو نما کے لئے ایک طاقتور ذریعہ بنانے پر ہے: منوج سنہا

15 جون 2023
نئی دہلی سے آن لائن دھوکہ دہی میں ملوث02 نائجیرین جعلساز گرفتار
ادارتی

(آن لائین فراڈ کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے کے واقعات)

24 جنوری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d