ADVERTISEMENT
دبئی:ایشین کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام یو اے ای میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ اپنے اختتامی مراحل کی طرف گامزن ، پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کا آخری میچ جمعہ کو دبئی میں کھیلا جائے گا،دونوں ٹیمیں پہلے ہی ایشیا کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل کے لئے بھی کوالیفائی کر چکی ہیں، پاکستان کی ٹیم مایہ ناز بلے باز بابر اعظم کی زیر قیادت میں میدان میں اترے گی جبکہ آئی لینڈرز کو داسن شاناکا لیڈ کریں گے۔
ADVERTISEMENT