Daily Aftab
20 جنوری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کورونا سے مزید22 مریض ہلاک

by Online Desk
06 ستمبر 2022
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ملک میںمرنےوالوں کی مجموعی تعداد 528030 تک پہنچ گئی
نئی دہلی، 6 ستمبر (یو این آئی) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کی زد میں آکر 22 لوگوں کی موت ہونے سے مرنے والوں کی تعداد 528030 تک پہنچ گئی ہے ۔ صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے منگل کو کہا کہ صبح 7 بجے تک 213.72 کروڑ ویکسین دی گئی ہیں۔ اسی عرصے میں کورونا وائرس کے 4,417 نئے کیسز سامنے آنے سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 4,44,66,862 ہو گئی اور کورونا ایکٹیو کیسز میں 1638 کی کمی سے ان کی کل تعداد 52336 ہو گئی۔ یومیہ انفیکشن کی شرح 1.20 فیصد ہے ۔ وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس وبا سے 6032 افراد کے صحت یاب ہونے کے بعد ان کی مجموعی تعداد 43886496 ہو گئی ہے ۔ وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3,67,490 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک میں کل 88.77 کروڑ سے زیادہ کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک میں صحت یابی کی شرح 98.69 فیصد ہے ۔ ایکٹو کیسز کی شرح 0.12 فیصد اور اموات کی شرح 1.19 فیصد ہے ۔ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پانچ ریاستوں، تین مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ایکٹو کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے اور دیگر ریاستوں، مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں اس کے کیسز کم ہوئے ہیں۔ کیرالہ میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 208 ایکٹو کیسز کے اضافے کے ساتھ، ان کی کل تعداد بڑھ کر 10084 ہو گئی ہے ۔ اب تک ریاست میں صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 6681623 ہو گئی ہے اور اسی عرصے میں ایک مریض کی موت سے مرنے والوں کی تعداد 70859 تک پہنچ گئی ہے ۔ مغربی بنگال میں کورونا معاملے کم ہونے سے ان کی کل تعداد 2002 رہ گئی ہے ۔ اس سے چھٹکارا پانے والوں کی کل تعداد بڑھ کر 2084500 ہو گئی ہے اور ریاست میں اس جان لیوا وائرس کے انفیکشن سے دو اور مریضوں کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 21475 ہو گئی ہے ۔ مہاراشٹر میں 202 ایکٹیو کیسز کی کمی کے ساتھ ان کی کل تعداد 8162 پرہ گئی ہے اور اس بیماری سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد 7948974 ہو گئی ہے ۔ ریاست میں مزید تین مریضوں کی موت کے ساتھ ہی مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 148267 ہو گئی ہے ۔ قومی راجدھانی میں 152 کورونا ایکٹیو کیسز میں کمی کے باعث ان کی کل تعداد 1020 رہ گئی ہے اور اب تک 1973249 لوگ کورونا وبا سے آزاد ہو چکے ہیں۔ اس دوران چار مریضوں کی موت سے مرنے والوں کی تعداد 26481 تک پہنچ گئی ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
یوکرین پر حملے کے بعد روس کی آمدن میں اضافہ

یوکرین پر حملے کے بعد روس کی آمدن میں اضافہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

دنیا بھر میں کورونا سے 57.51 لاکھ افراد کی موت
تازہ ترین خبریں

کورونا سے مزید22 مریض ہلاک

06 ستمبر 2022
وادی بھر میں شب معراج کی تقریبات منعقددرگاہ حضرتبل میں اتوار کو عاشقان رسول موئے مقدس کے دیدار سے فیضاب
جموں و کشمیر

وادی بھر میں شب معراج کی تقریبات منعقد
درگاہ حضرتبل میں اتوار کو عاشقان رسول موئے مقدس کے دیدار سے فیضاب

19 فروری 2023
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(صاف ہوا کے عالمی دن پر فضا کو آلودگی سے بچانے کا عزم)

11 ستمبر 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d