Daily Aftab
26 اگست ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

یوکرین پر حملے کے بعد روس کی آمدن میں اضافہ

by Online Desk
06 ستمبر 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

حیاتیاتی ایندھن کی برآمدات کے ذریعے 43 ارب ’یورو‘ مرکزی بجٹ میں شامل
ماسکو: ۶ ستمبر (ایجنسیز) روس نے یوکرین پر حملے کے بعد گزشتہ چھ ماہ میں توانائی کی مصنوعات کی برآمدات سے 158 ارب ڈالر کمائے ہیں۔ یورپی تھنک ٹینک ’سینٹر فار ریسرچ آن انرجی اینڈ کلین ایئر‘ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ یوکرین جنگ کے آغاز کے بعد سے حیاتیاتی ایندھن کی برآمدات کے ذریعے تقریباً 43 ارب یورو روس کے وفاقی بجٹ میں شامل ہوئے۔ یورپی تھنک ٹینک سی آر ای اے کے مطابق حیاتیاتی ایندھن کی قیمتیں بڑھنے سے روس کی موجودہ آمدنی میں پچھلے سال کے مقابلے میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے باوجود اس کے کہ ماسکو کے مجموعی برآمداتی حجم میں کمی واقع ہوئی ہے۔ یوکرین جنگ کے بعد سے قدرتی گیس کی قمیتوں میں بے حد اضافہ ہوا ہے جبکہ روس نے یورپ پر دباو¿ ڈالنے کی غرض سے گیس کی سپلائی محدود کر دی ہے۔ سی آر ای اے نے اندازہ لگایا ہے کہ گزشتہ چھ ماہ میں روس سے حیاتیاتی ایندھن سب سے زیادہ یورپی یونین نے تقریباً 85 ارب یورو میں درآمد کیا ہے۔ جبکہ چین نے 34.9 ارب یورو اور ترکی نے 10.7 ارب یورو میں حیاتیاتی ایندھن روس سے درآمد کیا۔ یورپی یونین نے روس سے کوئلے کی خرید بند کر دی ہے جبکہ تیل کی درآمد پر بھی بتدریج پابندی عائد کر رہا ہے تاہم قدرتی گیس کی خرید پر کوئی حد مقرر نہیں کی ہوئی، جس پر اس کا سب سے زیادہ انحصار ہے۔ سی آر ای اے کا کہنا ہے کہ یورپی یونین کی روسی کوئلے کی درآمد پر پابندی موثر ثابت ہوئی ہے تاہم تھنک ٹینک نے مطالبہ کیا ہے کہ روس پر مزید سخت معاشی پابندیاں عائد کی جائیں۔ یوکرین جنگ کے بعد گزشتہ چھ ماہ میں روس پر پابندیوں کے باعث کوئلے کی برآمد کم ترین سطح تک پہنچ گئی ہے۔ تھنک ٹینک کے مطابق یورپی یونین کی طلب میں کمی کے بعد روس کو دیگر خریدار ملنے میں ناکامی ہوئی ہے۔ ’روسی تیل کی تیسرے ممالک کو ترسیل کے لیے استعمال ہونے والی یورپی بندرگاہوں اور جہازوں پر بھی یورپی یونین کو پابندی عائد کرنی چاہیے۔‘جی سیون ممالک نے بھی فیصلہ کیا ہے کہ روسی خام تیل کی قیمتِ فروخت پر حد مقرر کی جائے۔ ایسا ہونے کی صورت میں روس کی جانب سے تیل کی برآمدات سے کمائی جانے والی آمدنی کافی حد تک کمی ہوگی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

اسی بارے میں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
8.2% سالانہ ترقی کے ساتھ ہندوستان کی معیشت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ حکام
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر کی  معیشت  کا2.65 لاکھ کروڑ روپے تک  پہنچنے کا امکان

02 اکتوبر 2025
بھارت چپ سازی میں تیز رفتاری کے لیے تیار۔ صنعت کے رہنما کا دعویٰ
تازہ ترین خبریں

بھارت چپ سازی میں تیز رفتاری کے لیے تیار۔ صنعت کے رہنما کا دعویٰ

02 اکتوبر 2025
 بھارتی کافی کی برآمدات پہلی بار 1 بلین ڈالر سے تجاوز کر گئیں
قومی

مختلف ریاستوں میں کافی کے باغات کو متنوع بنانے کی ضرورت ہے۔ کامرس سکریٹری

02 اکتوبر 2025
ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد
بین اقوامی

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

02 اکتوبر 2025
 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی

01 اکتوبر 2025
 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا

01 اکتوبر 2025
Next Post
پونچھ میں منڈی ندی سے 10سالہ بچے کی نعش برآمد

کنلون بجبہاڑہ میں اخروٹ کے درخت سے گر کر شہری لقمہ اجل

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

یوکرین پر حملے کے بعد روس کی آمدن میں اضافہ
بین اقوامی

یوکرین پر حملے کے بعد روس کی آمدن میں اضافہ

06 ستمبر 2022
غیر باسمتی سفید چاول کی برآمد پر پابندی عائد
تازہ ترین خبریں

چاول کی برآمد پر پابندیوں کو کم کرنے کا ارادہ

18 جولائی 2024
دہی کے حیرت انگیز فوائد
صحت

دہی کے حیرت انگیز فوائد

01 مئی 2024
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d